invert sugar – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

معکوس شکر ۔ فرکٹوز اور گلو کوز کا ایک مکسچر (1:1) جو شکر کی آب پاشیدگی سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ سکروز ، ڈیکسٹرو روٹیڑ ی[a]d=+66.5 ہوتی ہے جبکہ شکر معکوس لیو وروٹیڑی 20.6-[a]d=ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تَقلیبی شکر ۔ معکُوس شَکر ۔ مقلُوب شکر ۔ شکر انگُور اور شکر میوہ کا آمیزہ جو پھلوں میں قُدرتی طَور پر بنتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu