English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Intrpretation تشریح ۔ توضیح ۔ تعبیر ۔ تفسیر ۔
Intrrupted respiration Noun تنفس منقطع
Intrude Verb گُھسنا ۔ زَبردَستی گُھسنا ۔ بیجا مُداخلت کرنا ۔ بِن بُلایا مہمان بننا ۔ تجاوُز کرنا ۔
Intruded Adjective (ارضیات) درآمدہ ۔
Intruder Noun مُخِل ۔ مُداخلَت کار ۔ دَخَل انداز ۔ بیٹھنے والا ۔ گُھس جانے والا ۔
Intrudres Noun ناخواند مہمان ۔ (خاتون)
Intrupted Noun گھٹا ہوا
Intrus Adjective نباتیات: درآمدہ ۔
Intrusion Noun مُداخَلت کاری ۔ خَلَّل اندازی ۔ دَخَل بِلا اِجازت ۔
Intrusional Adjective بیجا مداخلت سے متعلق۔ دخول چٹانی سے متعلق ۔
Intrusionism Noun خلل اندازی۔ عوام کی رضامندی کے خلاف کسی کا تقرری کرنا ۔
Intrusive Adjective دَخَل انداز ۔ مُخِل ۔ درآمدہ ۔ بِن بلاۓ چلے آنے والا ۔ مُداخلَت کرنے والا ۔
Intrusively Adverb بیجا مُداخلَت سے ۔
Intrusiveness Noun دَخَل اندازی ۔ بے جا مُداخلَت ۔ در آمدگی ۔
Intrust Verb سپُرد کرنا۔ تفویض کرنا۔ امانت سونپنا۔
Intrusted Verb تفویض کیا حوالے کیا ۔
Intrvenous digital substraction angioglioma Noun وریدوں کا ایسا برقی معائنہ جس میں ورید سے قریبی ہڈی اور متصلہ بافتیں نظر نہیں آتیں
Intsaab Name انتساب ۔ لگاوؑ ۔ منسوب ہونا ۔ منسلک ہونا ۔
Intsaam Name انتسام ۔ خوشبودار ہونا ۔ مہک دار ہونا ۔
Intsaar Name انتصار ۔ مدد پانا ۔ فتح ہونا ۔ کامیابی حاصل ہونا ۔
Intubate Verb { طِب } جوف دار عُضو میں نلکی داخِل کرنا ۔
Intubation Noun ادخال نَلی ۔ کھوکھلے عُضو خَصُوصاً لَیرَنکس میں ایک نَلی رَکھنا تاکہ سانس جاری رَہے
Intubation duodenal Noun ایک دوہڑی ٹیوب کو بارہ انگشتی آنت تک گھسا کر پھر اندرونی ٹیوب کو بارہ انگشتی ، خالی آنت کے خم تک پہنچایا جاتا ہے جہاں پھر بیریم سلفیٹ کا محلول ترسیل کیا جاتا ہے
Intubation tube Noun انبوبہ تنفس
Intuent Adjective وجدانی طور پر معلوم کرنےوالا ۔
Intuit Verb, Holy Quranic, Holy Biblical وُجدان کے ذَریعہ معلُوم کرنا ۔ ادراک ہونا ۔ القا ہونا ۔ کَشف ہونا ۔
Intuitable Adjective قابِل ادراک ۔ قابِل القا ۔
Intuition Noun, Holy Quranic, Holy Biblical وجدان ۔ ہدایَت ۔ اِلہام ۔ القا ۔ ادراک ۔
Intuitional Adjective, Holy Quranic, Holy Biblical وجدانی ۔ کَشفی ۔ ہدایتی ۔ اِلہامی ۔
Intuitionalist Noun وجدانی ۔ وجدانیت کا قائل ۔