English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Introrsal Adjective (نباتیات و حیوانات) درونِ رویہ ۔
Introrse Adjective درُون رُخمہ ۔ درُون رو ۔ درُون رُخ ۔ درُون رویہ ۔ اندر کی طرف مُڑا ہوا ۔
Introrsely Adverb درون رویہ طور پر ۔
Introspect Verb اپنے احساسات و خیالات کا مُطالعہ ۔ اِمتحان کرنا ۔ اپنی نفسی کیفیات کا خُود مُطالعہ کرنا ۔
Introspected Verb اپنے احساسات وخیالات کا مطالہ یا امتحان کیا ۔
Introspection Noun درون بینی ۔ مُشاہِدہ باطِن ۔ ذہنی و دماغی عمل کا جائزہ ۔ مُعائنہ جائزہ ۔
Introspectionalintrospective
Introspectionist Noun قائل مُشاہِدہ نَفس ۔ مُشاہِدہ نفس کا خُوگر ۔ خُود نَگر ۔
Introspective Adjective مُشاہِدہ نفس کا ۔ محاسبہ نفس کا ۔ مُشاہِدہ نفس کا عادی ۔
Introspective psychology نفسیات مشاہدہؑ باطن ۔ تامّلی نفسیات ۔ معائنہؑ باطن ۔
Introspectively Adverb مُشاہِدہ نَفس کے طَور پَر ۔ خُود نَگری سے ۔
Introspectiveness Noun مُشاہِدہ نَفس ۔ مُعائنہ نَفس ۔ مُطالعہ باطِن ۔
Introspector Noun مشاہدہٴ نفس کرنےوالا ۔ خور گر ۔
Introsum genu Noun اندر کو ٹیڑھی ٹانگ
Introsuscepted Noun جذب شدہ ۔
Introsusception Verb انتڑیوں کا آپس میں اُلجھ جانا ۔
Introuvable Adjective نایاب ۔
Introuvably Adverb نایاب طور سے۔
Introvent Adjective داخلی جھکائو رکھنے والا شیرمیلا شخص ۔
Introvergion Noun انقلاب داخلی ، ارتجاع باطنی
Introverse Verb مطالعہ باطن کسی عضو کا اپنی پیندی میں کھینچنا ۔
Introversion Noun دروں گردانی ۔ درُوں برگشتہ حالت ۔ دروں بینی ۔
Introversive Adjective باطِن پَسند ۔ خُود نَگَر ۔
Introversively Adverb باطِن پسندی سے ۔
Introvert Verb اندر کی طرف مُڑنا ۔ اندر کو موڑنا ۔ باطِن کی طرف ذہن لگانا ۔
Introverted Verb اند ر کی طرف مڑا ۔
Introvertedintrovert
Introvertive Adjective مطالعہٴ بطن کرنے والا ۔
Intrparietal Noun اندرون دیوار سے متعلق ، دماغ کے دیواری حصہ سے متعلق
Intrpharyngeal Noun دَرونِ بَلعومی ۔ فَیرَنکس کے اندَر