English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Intrigue Verb سازِش کرنا ۔ کِسی کا تَجسُّس بیدار کرنا ۔ کِسی کی دِلچَسپی بیدار کرنا ۔ فریب دینا ۔
Intrigued Verb فریب دیا ۔
Intriguer Noun سازِش کَرنے والا ۔ سازِشی ۔ دسّاس ۔ دَسیسہ کار ۔ ساز باز کرنے والا فرد ۔
Intriguery Noun سازش ۔ ساز باز ۔
Intriguing Adjective سازِشی ۔ دسّاس ۔ ساز باز کرنے والا ۔
Intriguingly Adverb سازِش سے ۔ ساز باز کے انداز میں ۔
Intrinsic Noun اصلی ، ذاتی ، لانیفک ، درونی
Intrinsic branching programme Adjective پروگرامی تدریس کی وہ صورت جس میں طالب علم کا ردعمل اس کے لیے نئے فریم کا تعین کرے ۔
Intrinsic energy ذاتی توانائی ۔ ایک من مانا تصور یا مفروضہ تھر مو کمیسٹری میں یہ استعمال کیا جاتا ہے کہ تمام عناصر کی ذاتی توانائی زیرو ہوتی ہے ۔ کسی مرکب کی ذاتی توانائی اس کی تشکیلاتی حرارت کے مساوی ہوتی ہے ۔ جب کوئی شے کیمیائی تعامل میں حصہ لے تو اس میں موجود توانائی کا کچھ حصہ حرارت کی صورت میں خارج ہو جاتا ہے ۔
Intrinsic factor Noun ذاتی عامِل ۔ مِعدہ کی مُخاطی جِھلّی کا ایک عنصر جو جِسم میں حیاتین ب ۱۲ جَذب ہونے کے لیے ضروری ہے ۔
Intrinsic method Adjective منظم مشقوں کے ذریعے سے کسی کہانی یا تحریر کے اندر طلبہ کو الفاظ کی پہچان کی مشق کرانا ۔
Intrinsic motivation Verb کسی طرز عمل کے اندر ہی اسے رہنے کی ترغیب کا موجود ہونا ۔
Intrinsic muscae voltites Noun اندرونی عضلہ
Intrinsic value ذاتی قدر ۔
Intrinsic value of a curve Noun ریاضیات: ایک مساوات جو لمبائی اور انحنا کے درمیان نسبت بتاتا ہے ۔
Intrinsically Adverb خلقی طَور پَر ۔ پیدائشی طَور پَر ۔
Intrinsicalness Noun خَلقَت ۔ فِطرت ۔ ذانِیَّت ۔ درُونیت ۔
Intrinsicintrinsical
Intrlaced Adjective نقابت ۔ گتھا ہوا ، پیچاں ۔
Intro Noun تمہید ۔ تعارف ۔ جان پہچان کروانے کا عمل ۔
Intro active Adjective اندرونی طور پر فعال ۔
Intro ceptive Adjective درونی قبولی ۔
Introduce Verb مُتعارَّف کرانا ۔ واقفِیَّت کرانا ۔ واقِف کرنا ۔ شناسائی کرانا ۔ تعارُف کرانا ۔
Introduce me to him Phrase اس سے میرا تعارف کرا دو
Introduced Verb متعارف کیا ۔
Introducer Noun تعارُف کُنِندہ ۔ مُتعارَف کرانے والا ۔ جاری کرنے والا ۔ داخِل کرنے والا ۔
Introducible Adjective پیش کیے جانے کے قابل ۔
Introducing the family Phrase افراد خانہ کا تعارف
Introducing the family to a foreign friend Phrase ایک غیر ملکی دوست سے اہل خانہ کا تعارف
Introduction تعارف ۔