intrinsic energy – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ذاتی توانائی ۔ ایک من مانا تصور یا مفروضہ تھر مو کمیسٹری میں یہ استعمال کیا جاتا ہے کہ تمام عناصر کی ذاتی توانائی زیرو ہوتی ہے ۔ کسی مرکب کی ذاتی توانائی اس کی تشکیلاتی حرارت کے مساوی ہوتی ہے ۔ جب کوئی شے کیمیائی تعامل میں حصہ لے تو اس میں موجود توانائی کا کچھ حصہ حرارت کی صورت میں خارج ہو جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu