English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Intraventricular Adjective جوف کے درمیان کا ۔
Intraventricular foramen Noun دل کے ابطان کا درمیانی سوراخ
Intraventricular injection Noun درون بطین انجیکشن
Intravertebral Noun مہروں کے اندرون سے متعلق
Intravesical Noun مثانہ کے اندرون سے متعلق
Intravillous Noun آنتوں کے انگلی نما اجسام سے متعلق
Intravital Noun دوران زندگی پیش آنے والے معاملات سے متعلق
Intravitamintravital
Intrazonal Adjective درُون عِلاقائی ۔ زمینوں کے اِس بڑے طبقے کے مُتَعلِّق ۔
Intreamedullary Noun دَرونِ لَبی ۔ ہَڈّی کے گُودے میں
Intreasure ۔
Intrelocutress Noun مکالمے میں حِصّہ لینے والی خاتون ۔ خاتون مقرر ۔
Intremarriage Noun مختلف خاندانوں ،ذاتوں یا قوموں کا آپس میں شادی بیاہ کرنا ۔
Intrench Verb خندق کھودنا ۔ خندق کے ذریعے قِلعہ بندی کرنا ۔
Intrenched Verb خندق کھودی ۔
Intrenchment Noun خندق کے ذریعے قِلعہ بندی ۔
Intrepid Adjective نَڈَر ۔ دلیر ۔ بَہادُر ۔ جَرّی ۔ بیباک ۔ بے خوف ۔
Intrepidityintrepidness
Intrepidly Adverb دَلیری سے ۔ بیباکی سے ۔ مردانہ وار ۔ دلیرانہ ۔
Intrepidness Noun جرآت ۔ شجاعت ۔ بہادری ۔
Intrercommunication Noun مابین آمد و رفت ۔ سلسلہ رسل و رسائل ۔ راستہ ۔
Intricacy Noun پیچیدگی ۔ اُلجھاوٴ ۔ اُلجھی ہوئی چیز ۔ اُلجھیڑا ۔ پیچ ۔ لپیٹ ۔
Intricate Adjective پیچیدہ ۔ اُلجھا ہُوا ۔ عقدہ مُشکِل ۔ دُشوار ۔ پیچ در پیچ ۔
Intricately Adverb پیچیدگی سے ۔ مُشکِل سے ۔ پیچ سے ۔ اُلجھاوٴ سے ۔
Intricateness Noun پیچیدگی ۔ اُلجھاوٴ ۔
Intrication پیچیدگی ۔
Intriganteintriguante
Intrigantintriguant
Intriguant Noun سازشی۔ سازش کرنے والا ۔دساس ۔
Intriguante Noun سازشی ۔ سازش کرنے والی ۔ دساسہ ۔