English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Intrasynovial Adjective جوڑوں کو پتلا بنانے والی چکنائی میں ۔
Intrate ہوا بھرنا ۔
Intrathecal Adjective دماغ کی جھلی میں ۔
Intrathecal injection Noun درون غلاف انجیکشن
Intrathoracic Adjective سینہ یا چھاتی کے جوف میں ۔
Intrathoracic goiter Noun گلہڑ جس کا کچھ حصہ سینہ میں ہو
Intrathyroid Noun اندرون تھائیرائیڈ سے متعلق
Intratonsillar Noun اندرون لوز سے متعلق
Intratracheal Adjective نرخرے میں ، حلق میں ۔
Intratracherl Adjective نرخرے میں نرخرے کے اندر ۔
Intratratubal Noun اندرون ٹیوب سے متعلق
Intratrochanteric crest Noun ران کے ہڈی کے گول حصوں کی چوٹی
Intratumour Noun دَرون سَلعَہ ۔ ناسُور کے اندَر
Intratympanic Noun اندرون کن پٹی سے متعلق
Intraurethral Noun اندرون مجرمی البول سے متعلق
Intrauterine Adjective رحم کے اندر ۔
Intrauterine amputation Noun رحم کے اندر سے کاٹنا
Intrauterine device رِحَم کے اندر مُستَقِل مانِع حَمَل دوا رکھنے کا آلہ مثلاً پلاسٹِک کا چھلا ۔
Intrauterine fracture Noun دروں رحم کسر
Intrauterine growth restriction Noun بچے کا پیدائش کے وقت قد اور وزن معمول سے کم ہونا
Intrauterive device Noun رحم کے منہ پر لگانے والا دھاتی پلاسٹک سے بنا ایسا آلہ جو عورت کو حاملہ نہیں ہونے دیتا اور مرد کی منی اور بیضہ انثی کو باہم ملنے نہیں دیتا
Intrauternal Noun اندرون پیشاب کی نالی سے متعلق
Intravaginal Adjective اندام نہائی یعنی شرمگاہ کے اندر ۔
Intraval Name تجارتی نام ہے ۔
Intravasation Noun کسی بیرونی عنصر کا صراحی نما جسم میں داخل ہونا
Intravascular Noun رگوں میں بہتا ہوا ۔
Intravenou Adjective ورید میں ۔
Intravenous Adjective درُون وریدی ۔ ورید میں واقِع ۔ وریدوں میں داخِل کیا جانے والا ۔
Intravenous injection Noun درون ورید انجیکشن
Intravenously Adverb درُون وریدی طَور پَر ۔