English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Interviewer | Noun | اِنٹرویو کرنے والا ۔ مواجہہ کار ۔ مُلاقات کرنے والا ۔ گُفتَگُو کرنے والا۔ |
| Interviewer bias | Adjective | انٹرویو لینے والے کے رویوں دلچسپیوں اور تعصبات کا داخلی اثر ۔ |
| Interviewing | Noun | سوال و جواب کرنا ۔ ملاقات کرنا ۔ |
| Intervillous | Noun | مشمیہ میں خون کے جواف |
| Intervisible | Adjective | باہم مرئی ۔ |
| Intervisit | Verb | ایک دوسرے کے یہاں آنا جانا ۔ |
| Intervisitation programme | Adjective | اساتذہ کے ایک دوسرے سکولوں کے باہمی دورے جن کا مقصد نئے خیالات کا اخذ کرنا ہوتا ہے ۔ |
| Intervocalic | Adjective | دو حرُوف عِلَّت کے درمیان حرف صحیح ۔ |
| Intervolution | Noun | بہم پیچیدگی ۔ |
| Intervolve | Verb | مِلا کر لپیٹنا |
| Intervrtebralis articularsis | Noun | ریڈھ کی ہڈی کا مہرہ |
| Interwar | Adjective | دو جنگوں کا درمیانی عرصہ خصوصاً وہ عالمی جنگوں کا ۔ |
| Interware | Noun | انٹراویئر ۔ کمپنی کے پرائیوٹ انٹرنیٹ پر استعمال کے لیے گروپ ویئر یا ماڈل ویئر ۔ |
| Interweave | Verb | باہم مِلا کر بُننا ۔ باہم گُوندھنا ۔ سانٹنا ۔ گُوندھنا ۔ مِلانا ۔ |
| Interweaved | Verb | گوندھا ۔ |
| Interweavement | Noun | باہمی آمیزِش ۔ باہم پیچیدگی ۔ |
| Interwind | Verb, Interjection | بٹنا ۔ البیٹیں دینا ۔ تقسیم ہونا ۔ |
| Interwish | Verb | باہم خدا حافظ کہنا ۔ |
| Interwork | Verb | مِل کر کوئی کام انجام دینا ۔ آپس میں گُتھنا ۔ مخلوط ہونا ۔ بٹا جانا ۔ |
| Interwove | Verb | ملا کر بنا ۔ |
| Interwoven | Adjective | باہم بُنا ہُوا ۔ باہم پیچیدہ ۔ باہم آمیختہ ۔ |
| Interwreathe | Verb | ایک دوسرے کے ساتھ گوندھنا |
| Intestable | جو وصیت کرنے کا مجازنہ ہو ۔ | |
| Intestacy | Noun | وفات بلا وصیت ۔ |
| Intestacy law | Verb | وصیت چھوڑنا بغیر مر جانا وصیت مرنا ۔ |
| Intestate | Adjective | وہ شخص جو پلاوضیت کے فوت ہو ۔ |
| Intestate law | Adjective | بلاوصیت تقسیم شدہ ۔ |
| Intestate succession | کسی مرحوم کی جائداد کا حق ۔ | |
| Intestinal | Adjective | اِمعائی ۔ آنتی ۔ اِمعادار ۔ درُونی ۔ انتڑیوں کا ۔ |
| Intestinal amebiosis | امیبائی پیچش |