English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Interpretability | Noun | تعبیر پذیری ۔ ترجُمہ پذیری ۔ |
| Interpretable | Adjective | قابِل تعبیر ۔ قابِل ترجُمہ ۔ قابِل تشریح و توضیح ۔ قابِل ترجُمانی ۔ |
| Interpretation | Noun | تاویل ۔ تعبیر ۔ ترجُمانی ۔ ترجُمہ ۔ تفسیر ۔ تشریح ۔ |
| Interpretation of accounts | Adjective | حساب کی تشریح ۔ |
| Interpretation of nature | Noun | استقراء کے ذریعہ قوانین فطرت دریافت کرنا ۔ |
| Interpretationalinterpretative | — | — |
| Interpretative | Adjective | توضیحی ۔ تشریحی ۔ تعبیری ۔ |
| Interpretatively | Adverb | تشریحی ،توضیحی ،مفسرانہ ،ترجمانی کا ۔ |
| Interpreted | Verb | بیان کیا اظہار کیا ۔ |
| Interpreter | Noun | انٹرپریٹر ۔ ایک پروگرام جو ہر سٹیٹمنٹ کا ترجمع کرنے کے بعد عمل درآمد ایک ایسے پروگرام میں کرتا ہے جو انٹر پریٹ کی گئی زبان میں رائیٹ کیا گیا ہے ۔ |
| Interpreter a computer program that translates another program written in a high level language nto executable instructions | Phrase | مترجم ، انٹرپریٹر ، ایسا کمپیوٹر پروگرام جو اعلٰی درجے کی کمپیوٹر لینگوئجمیں لکھے گئے دوسرے پروگرام کو قابل عمل ہدایات میں تبدیل کرتا ہے ۔ |
| Interpreter tour s man | Adjective | مترجم ترجمان ۔ |
| Interpreterhip | Noun | شارح یا مفسر ہونا ،مترجم ۔ |
| Interpreters command mastery over many language | Phrase | ترجمان بہت سی زبانوں پر قدرت رکھتے ہیں |
| Interpretership | Noun | شارح یا مفسُر ، تعبیر کرنے والا ،ترجمان ۔ |
| Interpretive | Adjective | تعبیری ۔ تشریحی ۔ توضیحی ۔ مُشرح ۔ تعبیر کُن ۔ |
| Interpretive reading | Adjective | وہ مطالعہ جس میں تشریحی مہارت درکار ہو ۔ |
| Interpretively | Adverb | تعبیری طَور پَر ۔ تَشریحی طَور پَر ۔ مُفسِرانہ ۔ توضیحانہ ۔ ترجُمانی کرتے ہوۓ ۔ |
| Interpretress | Noun | خاتون شارح ۔ خاتون مُفسر ۔ خاتون تعبیر کرنے والی ۔ خاتون ترجمان ۔ |
| Interprocess communication | Noun | انٹرپروسیس کمیونیکیشن ۔ پروسیس یا ٹاسک کی ایسی اہلیت جس سے وہ کسی دوسرے ملٹی ٹاسکنگ آپریٹنگ سسٹم سے رابطہ کرے ۔ |
| Interprovincial | Adjective | بین صوبہ جاتی ۔ صوبوں کے درمیان ۔ مُختلف صوبوں کے اندرونی مُعاملات ۔ |
| Interpubic | Adjective | بین عانی ۔ |
| Interpunctuate | Verb | اوقات لگانا ۔ |
| Interpuntion | Noun | اوقات و اعراب ۔ علامت اوقات ۔ اوقات لگانا ۔ |
| Interracial | Adjective | بین نَسلی ۔ مُختلِف نَسلوں کے لوگوں کے مُتعلِّق ۔ مُختَلِف نَسلوں کے درمیان ۔ |
| Interradial | Adjective | بین شعاعی ، بین کرنی ۔ |
| Interramal | Adjective | طیوریات ۔نچلے جبڑے کی شاخوں ۔ کے درمیان کا ۔ |
| Interred | Verb | مٹی سے دبا یا ۔ |
| Interregnal | Adjective | فِترنی ۔ تعطُلی ۔ درمیانی وقفے سے مُتَعلِّق ۔ |
| Interregnum | Noun | وقفہ حُکمرانی ۔ زمانہ فِترت ۔ کِسی حُکمران کی موت سے دستبرداری اور نئے حُکمرانوں کی تحت نشینی کا درمیانی زمانہ ۔ |