English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Interplant Verb میان کاشتی کرنا ۔ ایک فصل کے اندر دُوسری فصل کاشت کرنا ۔ فصل در فصل اُگانا ۔
Interplantation Noun باہم پروری ۔
Interplay Noun تعامُل ۔ عمل مُتقابِل ۔ باہمی اثرونفُوذ ۔ تعامُل کرنا ۔ ایک دُوسرے پر اثر ڈالنا ۔
Interplead Verb ایک دُوسرے کے ساتھ مُقَدمہ بازی کرنا تا کہ تیسرے فریق کے خلاف اِس بات کا فیصلہ ہو سکے ۔
Interpleader Noun وہ کارروائی جِس کے ذریعے تیسرے فریق کے خلاف ایک ہی قِسم کا دعویٰ کرنے والے دو فریق مُقدمہ کرتے ہیں ۔
Interpleural Adjective پھیپڑور کے عشاء الریہ کے درمیان کا ۔
Interplical Adjective تہوں کے درمیان کا ۔
Interpoint Verb اوقات لگانا ۔
Interpol Noun بین الاقوامی فوجداری پولیس کی تنظیم کا اختصار ۔
Interpolable Adjective قابل الحاق ، قابل اضافہ ۔
Interpolar Adjective بین قطبینی ۔
Interpolate Verb الحاق کرنا ۔ تحریف کرنا ۔ ادراج کرنا ۔ ناروا اِضافہ کرنا ۔ مِلاوَٹ کرنا ۔
Interpolated Verb گفتگو میں مداخلت کی الحاق کیا ۔
Interpolation Adjective کسی سکیل پر نا معلوم مقداروں کے اندازہ لگانے کا عمل ۔
Interpolation the predication of the value of a function at a point within the range of some known values of the function Phrase ادراج ، معلوم قیمتوں یا اعداد کے درمیان ایک سلسلے کی درمیانی قیمتیں یا اعداد پر کرنے کا عمل ۔
Interpolatior Noun الحاق کرنے والا ، اضافہ کرنے والا ، بڑھانے ۔
Interpolative Adjective تحریفی ۔ ادراجی ۔ الحاقی ۔
Interpolator Noun الحاق کرنے والا ۔ تحریف کرنے والا ۔ مُلحِق ۔ مُدرِج ۔ لاحَق ۔
Interpole Noun برقیات ۔ معاون قطب ۔
Interpone Verb بیچ میں لے انا ،حائل کر دینا ۔
Interposal Noun مداخلت ،دخل ، دست اندازی ۔
Interpose Verb مداخلت کرنا ، اعتراض کرنا ، قطع کلام کرنا ۔
Interposer Noun مداخلَت کرنے والا ۔ بیچ میں پڑنے والا ۔ وسیلہ ۔ مُتداخِل ۔ دست انداز ۔
Interposingly Adverb مُداخلَت کرتے ہوۓ ۔ بیچ بچاوٴ کرتے ہوۓ ۔
Interposition جسم کے کسی حصے کی جزوی جراحی ۔
Interposition operation Noun تَداخلی آپرَیشَن ۔ کان کے پَردے کے ساتھ وَرید کا پَیوَند
Interpren Verb ایک دوسرے میں گھل مل جانا ۔
Interprene Verb ایک دوسرے میں گھل مل گیا ۔
Interpret ترجمانی کرنا ۔
Interpret by contrary Noun الٹا سمجھنا ۔ ہاں کی جگہ نا سمجھنا ۔