English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Interlocutin Noun بات چیت ، گفتگو ، مکالمہ ۔
Interlocution Noun باہمی گُفتگُو ۔ بات چیت ۔ مُکالمہ ۔
Interlocutor Noun ابتدائی ڈگری ۔
Interlocutorily Adverb اثنائی طَور پر ۔ عارضی طَور پَر ۔ مُکالماتی طَور پَر ۔
Interlocutory Noun ابتدائی ڈگری ۔
Interlocutory injunction law Adjective حکم درمیانی حکم یا تجویز جو اثنائے نالش میں صادر کی جائے اور جس کا منشا فیصلہ قطعی کرنا نہ ہو ۔
Interlocutress Noun مخاطب عورت گفتگو کرنے والی ۔
Interlope دخل دینا ۔
Interloped Verb دست اندازی کی ۔
Interloper Noun بے جا دخل دینے والا ، دست اندازی کرنے والا ، بلا اجازت تجارت کرنے والا ۔
Interlude Noun ناٹک کے دو حصّوں کا درمیانی وقفہ ، تیاری کا وقفہ ۔
Interludial Adjective درمیانی وقفے سے مُتَعلِّق ۔ درمیانی زمانے سے مُتَعلِّق ۔
Interlunarinterlunary
Interlunation Noun بین قمری زمانہ ،محاق ۔
Intermarriage Noun خاندان یا نسل سے باہر شادی ۔ مختلف خاندانوں اور قبائل میں شادی ۔
Intermarried Verb آپس میں بیاہ شادی کی ۔
Intermarry Verb آپس میں بیاہ شادی کر نا ۔
Intermaxilla Noun (اوپری جبڑے کی ) فکی ہڈیوں کے درمیان کی دو ہڈیوں میں سے ایک ۔
Intermaxillary Adjective بین الفکین ۔
Intermaxillary bone Noun جبڑوں کی درمیانی ہڈی
Intermeddle Verb خلط ملط ہونا ۔
Intermeddled Verb خلط ملط ہوا ۔
Intermeddler Noun حارِج ۔ دَخَل انداز ۔ مُخِل ۔ دَخَل در معقُولات کرنے والا ۔
Intermedia membra Noun متوسط جھلی
Intermediacy Noun تعدیل ۔ توسط ۔ درمیان ۔ بین ۔
Intermediary Noun حراست ۔ نظر بندی ۔
Intermediary amputation Noun درمیان سے کاٹنا
Intermediary body Noun جسم درمیانی
Intermediary com Adjective دلال ایجنٹ ۔
Intermediate Verb ثالثی کرنا ۔ صلح کرنا ۔ فیصلہ کرنا ۔