English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Intermediate 1 the particle that corresponds to the energy well in reactions with mechansms that involved two or more stages
Intermediate doods Adjective مالیاتی ذرائع ۔
Intermediate frequency superheterodyne Phrase درمیانہ تعدد ، سپرہیٹروڈائن ریڈیوریسیوز میں در آنے والی ریڈیوہرکی کی حامل موج فریکونسی ہیٹروڈائن ایکشن سے مقررہ درمیانہ تعدد یا فریکونسی میں تبدیل ہوجاتی ہے ۔
Intermediate goods درمیانی اشیاء ۔
Intermediate host Noun وہ جِسم نامی جِس پر کوئی طفیلی جاندار پلتا ہو تاوقتیکہ وہ جِنسی طَور پَر نسل کَشی کے قابِل ہو کر اِسے چھوڑ نہ دے ۔
Intermediate humor Noun میزبان جس پر طفیلی اپنا قبل از بلوغت کا وقت گزارتا ہے
Intermediate positive pressure breathing Noun پھیپھڑوں میں ہوا بھرنے کے لئے والو والی چیز استعمال کرنا جس کی وجہ سے ہوا پھیپھڑوں میں دباﺅ کے تحت پہنچتی ہے
Intermediate society Adjective وہ معاشرہ جو نہ قدیمی اور نہ صنعتی ہو ۔
Intermediated Verb در میان میں آیا ۔
Intermediately Adverb مابین ۔ درمیانی طَور پَر ۔ بیچ میں ۔
Intermediatenessintermediacy
Intermediation Noun وَساطَت ۔ مُصالِحَت ۔ توسَط ۔ بیچ بچاوٴ ۔
Intermediator Noun ثالِث ۔ پنچ ۔ مصالِحَت کُنِندہ ۔ واسطہ ۔ وسیط ۔
Intermediatory Adjective ثالثانہ ۔ مُصالحانہ ۔
Intermedin Noun ایک نَخامی مُہیجہ جو بعض سَرد خُون فقاری جانوروں ، مثلاً مچھلیوں میں لونی خُلیات کے اِضافہ کا باعِث ہوتا ہے ۔
Intermedium Noun درمیانی خلا ۔ وسطی خلا ۔
Intermembral Adjective بین عضوی ۔
Intermembranous Adjective بین غشائی ۔
Intermeningeal Adjective بین سحائی ۔
Intermenstrual Noun بَین طَمثین ۔ حَیضوں یا ماہواریوں کے دَرمیان
Interment تدفین ۔
Intermercurial Adjective عطار کے مدار میں کا ۔
Intermesh Verb, Interjection جال دار ۔ مشبک ہونا ۔ بند ہونا ۔
Intermetacarpal Adjective ہتھیلی کی ہڈیوں کے درمیان واقع ۔
Intermetallic compound a compound of two or more metals normally two metals simply mix together in arbitrary ratios to form alloys Phrase بین دھاتی مرکب ، دو یا دو سے زیادہ دھوتوں کا مرکب اس عمل میں عموماَ دو دھاتیں غیر متناسب شرح سے ملکر بھرت بناتی ہیں ۔
Intermetatarsal Adjective تلوے کی ہڈیوں کے درمیان کا ۔
Intermezzo Noun ناٹک یا اوپیرا کے دو ایکٹوں کے درمیان کی مختصر سے نقل ۔مختصر سی نغمی گری ۔
Intermigration Noun باہمی نقل مکانی ۔ دو طرفہ ہِجرت ۔
Interminabilityinterminableness
Interminable Adjective لامُتناہی ۔ ناقابِل اِختتام ۔ ختم ناپذیر ۔ بے پایاں ۔