English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Interlayer | Noun | دَرمیانی تہ ۔ |
| Interld | Verb | نامانوس اور غیر متلق چیزوں کی بھر مار کرنا ۔ |
| Interleaf | ورقوں کے درمیان لگایا جائے ۔ | |
| Interleave | Verb | کتاب کے او راق کے در میان ایک ایک سادہ ور ق لگنا ۔ |
| Interleaved | Verb | کتاب کے او راق کے د ر میان میں ایک ایک ساد ہ و رق لگا ۔ |
| Interleaved memory | Noun | انٹرلیوڈ میموری ۔ ریم میموری میں ایڈریسز کو منظّم کرنے کا ایک طریقہ تاکہ انتظار کی حالتوں میں کمی کی جاسکے ۔ |
| Interleaving | Noun | ورق اندازی ۔ |
| Interleukin | Noun | گلیسرین آمیز لحمیوں میں سے کوئی جو خون کے سفید ذرّات جِسمانی مُدافعت کو بڑھانے کے لیے پیدا کرتے ہیں ۔ |
| Interlibrary | Adjective | لائبریریوں کے مابین ۔ لائبریریوں کے بیچ میں ۔ لائبریریوں سے مُتعلق ۔ |
| Interlibrary loan | Adjective | بین کتب خانہ لین دین ۔ |
| Interline | Verb | ایک ایک سطر چھوڑ کر لکھنا ۔ |
| Interlineal | Adjective | یکے بعد دیگرے سطروں میں ترتیب دیا ہوا ۔ |
| Interlinear | Adjective | سطروں کے درمیان لِکھا ہوا ۔ تحریف ، مثلاً ترجمے میں ۔ |
| Interlinear gloss | Noun | بین السطور تفسیر ۔ |
| Interlinearly | Adverb | سطروں کےدرمیان ،سطروں کے بیچ میں ۔ |
| Interlineation | Noun | سطروں کے درمیان لِکھنے کا عمَل ۔ |
| Interlined | Verb | ایک ایک سطر چھوڑ کر لکھا ۔ |
| Interlining | Noun | درمیانی تہ ۔ ابرہ اور استر کے درمیان رکھی ہوئی تہ ۔ |
| Interlink | Verb | رابط کرنا ۔ |
| Interlinked | Verb | رابط کیا ۔ |
| Interlobar | Noun | بَین لَختی ۔ لوبوں کے دَرمیان |
| Interlobar empyema | Noun | سینہ کے حصوں کے درمیان غیر حبیث پھوڑا |
| Interlobate | Adjective | دو نکلے ہوۓ گوشوں کے درمیان( خصوصآ )کلیشیئر کے گوشوں کے ۔ |
| Interlobular | Noun | بَین لَختَگی ۔ لوبوں کے دَرمیان ۔ مَثلاً پھَیپھڑے یا جِگَر کی بیچ میں |
| Interlobular emphysema | Noun | پھیپھڑوں کے خانوں کے درمیانی غلاف میں ہوا بھر جانا |
| Interlock | Verb | ایک دوسرے کے ساتھ مربوط ہونا ۔ |
| Interlocked | Verb | مر بوط کیا ۔ |
| Interlocker | Noun | باہم مُقفل کُنِندہ ۔ درُوں قُفل ۔ باہم گوتھنے والا ۔ ایک دُوسرے میں پھنسانے والا ۔ |
| Interlocking directorates stk | Adjective | مربوط نظامت ۔ |
| Interloctuor | Noun | مکالمہ میں حصہ لینے والا ، تقریر کرنے والا ، سوال و جواب کرنے والا ۔ |