English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Interject Verb داخل کرنا ۔
Interjected Verb داخل کیا ۔
Interjection Noun جذباتی طور پر بول اٹھنا ، نعرہ حیرت وغیرہ ، کسی جذبہ کا اظہار ۔
Interjectional Adjective ندائیہ ۔ فجائیہ ۔ طریقے سے کہنے کا عمل ۔
Interjectionalize Verb ندائیہ بنانا ۔
Interjectionally Adverb مداخلَتی انداز میں ۔ فِجانی طَور پَر ۔ فِجائیہ کے طَور پَر ۔
Interjectionary Adjective ندائیہ ۔ فجائیہ ۔ معترضہ ۔
Interjectorily Adverb فِجائی طَور پَر ۔ مداخلتی انداز میں ۔
Interjectory Adjective فِجانی ۔ مداخلتی ۔
Interjectural Adjective مجائیہ ۔ مداخلتی ۔
Interjeculatory Adjective ندائیہ ، معترضہ ، جو بطور فجائیہ کے خطوط وحدائی کے اندر ہو ۔
Interkinesis Noun خلوی تقسیم کے پہلے اور دوسرے مرحلوں کے درمیان
Interknit Verb آپِس میں مِلا کر بُننا ۔ آپِس میں بٹنا ۔
Interlace Verb ملا جلا دینا ۔
Interlace scanning Noun انٹرلیس سکیننگ ۔ ایک ڈسپلے جسے ٹیلیویژن ٹرانسمشنز میں تصویر جھلملانے اور مسخ ہونے میں کمی لانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا کچھ پی سی مانیٹرز میں بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔
Interlaced Verb ملا جلا دیا ۔
Interlacement Noun گوتھنا ، گتھنا ،آمیزش ۔
Interlacing Noun انٹرلیسنگ ۔ ایک تیکنیک جو راسٹرسکین ویڈیو ڈسپلے میں استعمال کی جاتی ہے ۔ جس میں الیکٹران کی شعاع تمام طاق اعداد والی سکین لائنز کو سکرین کے ایک ہی افقی جھٹکے میں اور تمام جفت اعداد والی سکین لائنز کو اگلے جھٹکے میں ریفریش اپ ڈیٹ کردیتی ہے ۔
Interlamellar Adjective حیوانیات ۔ بین ورقی ۔
Interlaminar Adjective (تشریح) بین ورقی ۔
Interlaminate Verb پتروں کے درمیان کوئی چیز رکھنا ۔ بین برگہ کاری رکھنا ۔
Interlaminatino Noun ورقوں کے درمیان یکے بعد دیگرے داخل کرنا
Interlamination Noun بین برگہ کاری ۔ پتروں کے درمیان کوئی چیز رکھنے کا عمل ۔
Interlanguage Noun مخلوط بولی عموماً پجن یا مقامی ۔ فروعی ۔
Interlap Verb, Interjection ایک دُوسرے پر چڑھنا ۔ متراکب ہونا ۔ چڑھائی کرنا ۔
Interlard Verb گفتگو یا تحریر میں غیر معمولی الفاظ اور فقرے لے آنا ۔
Interlardation Noun آمیزِش ۔ مِلاوَٹ ۔
Interlase Noun کسی دو واقعات کے درمیان کا وقفہ ۔
Interlay Verb درمیان میں رکھنا ۔
Interlayed Verb بیچ میں رکھا یا ڈالا ۔