English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Insurance broker بیمہ دلال ۔
Insurance broker ansce Adjective بیمہ دلال ۔
Insurance clause Noun بیمہ دفعہ ۔
Insurance document دستاویز بیمہ ۔
Insurance fund account Noun بیمہ فنڈ کھاتا ۔
Insurance policy بیمہ پالیسی ۔
Insurance premium پریمیم ۔ وہ رقم جو بیمہ کرنے والے کو بطور بدل معاہدہ بیمہ اوقات معین پر دی جائے ۔
Insurance surveyor Noun انشورنس کمپنی کا ملازم جو حادثات کی صورت نقصان کا جائزہ لینے میں ماہر ہو ۔
Insurant Noun بیمہ گُزار ۔ بیمہ کرانے والا ۔
Insure بیمہ کرانا ۔
Insure insce Verb بیمہ کرنا خطرے یا نقصان کی تلافی کی ضمانت دینا ۔
Insured Noun بیمہ شُدہ شخص ۔ بیمہ دار ۔
Insured account Noun بیمہ شدہ حِساب ۔
Insured the insce Adjective بیمہ شدہ شخص بیمہ دار ۔
Insured with بیمہ شدہ ۔
Insurer بیمہ کرنے والا ۔
Insurer s insce Adjective بیمہ کار بیمہ کنندہ بیمہ کرنے والا بیمہ کی سند دینے والا شخص یا ادارہ ۔
Insurgence بغاوت ۔
Insurgenceinsurgency
Insurgency Noun بغاوت ۔ سرکشی ۔ باڑھ ۔ سیلاب ۔
Insurgent باغی ۔
Insurgently Adverb باغیانہ طَور پر ۔ فسادی انداز میں ۔ فِتنہ انگیزانہ ۔ شورش سے ۔
Insurmonuntable Adjective جو زیر نہ ہوسکے ، جس پر غالب نہ آسکیں ، جو سر نہ ہو سکے ، حد سے زیادہ دِقت طلب ۔
Insurmountability Noun ناقابلِ فتح ہونا ۔
Insurmountable Adjective ناقابِل فَتح ۔ ناقابِل تفوق ۔ ناقابِل غلبہ ۔ ناقابِل تَسخیر ۔ ناقابِل تسخیر ۔
Insurmountableness Noun ناقابلِ فتح ہونا ۔
Insurmountably Adverb ناقابلِ فتح طور پر ۔
Insurrection Noun بغاوت ، سرکشی ، حکومت کے خلاف بغاوت ، ہنگامہ ، فتنہ ، فساد ۔
Insurrectional Adjective باغیانہ ۔ شورشی ۔ اُکتاہٹ والا ۔
Insurrectionally Adverb باغیانہ طَور پَر ۔