English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Insulinemia Noun خون میں انسولین
Insulingenesis Noun انسولین پیدا کرنا
Insulinism Noun انسولین کا زہر پھیلنا
Insulinoma Noun لَبلَبَہ میں آئیلیٹس آف لَینگَر کا ایڈینوما اِسے اِنسولوما بھی کہتے ہَیں
Insulinopenic Noun انسولین کی مقدار کا کم ہونا
Insult بے عزتی کرنا ۔
Insultable Adjective قابِل توہین ۔ قابِل ہَتک ۔ قابِل سبکی ۔ قابِل تذلیل ۔ کم قدر ۔
Insultater Noun ہتک کرنے والا ۔ تذلیل کرنے والا۔
Insulted Verb بے عزتی کی ۔
Insulter Noun توہین کرنے والا ۔ تذلیل کُنِندہ ۔ حَقیر جاننے والا ۔
Insulting Adjective ہتک آمیز ۔ ذِلَّت آمیز ۔ بے عِزّت ہونے کے قابل ۔
Insultingly Adverb توہین آمیزانہ ۔ بے عِزَّتی سے ۔ ذِلَّت سے ۔ ہَتک آمیزی سے ۔ تذلیل سے ۔
Insuperability Noun غیر مغلُوبیت ۔
Insuperable Adjective جس پر غلبہنہ پا سکیں ، رکاوٹ جو دور نہ ہو ، نا قابل عبور ۔
Insuperableness Noun ناقابلِ عبور ہونا ۔
Insuperably Adverb غیر مغلُوب طَور پَر ۔ ناقابِل عبُور طَور پَر ۔
Insupportable Adjective ناقابِل تائید ۔ ناقابِل تصویب ۔ ناقابِل برداشت ۔
Insupportableness Noun تائید ناپذیری ۔ تحَمُّل ناپذیری ۔
Insupportably Adverb نہایَت سختی سے ۔ ناقابِل تائید طَور پَر ۔ ناقابِل تحَمُّل طَور پَر ۔
Insupposable Adjective جو فرض نہ کیا جا سکے ۔ ناقابلِ قیاس ۔
Insuppressible Adjective ناقابِل پامال ۔ ناقابِل اِخفا ۔ جِسے دبایا نہ جا سکے ۔
Insuppressibly ناقابِل اِخفا طَور پَر ۔
Insurability Noun قابل بیمہ ہونا ۔
Insurable Adjective بیمہ شُدنی ۔ خطرے ، نُقصان کے خلاف ۔ قابِل بیمہ ۔ بیمہ بردار ۔
Insurable interest insce Adjective قابل بیمہ مفاد ۔
Insurance Adjective بیمہ کاری بیمہ جائیداد زندگی یا شخص کا ۔
Insurance account بیمہ حساب ۔
Insurance agent Noun بیمہ ایجنٹ ۔
Insurance agent insce Adjective بیمہ ایجنٹ بیمہ گماشتہ ۔
Insurance bonus بونس کا بیمہ ۔