English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Insufficiency Noun کمی ۔ کوتاہی ۔
Insufficiency defficency Noun مرض قلت
Insufficient Adjective ناکافی ۔ کم ۔ تھوڑا ۔ غیر مُکتَفی ۔ غیر کافی ۔
Insufficiently Adverb نالیاقتی سے ۔ ناکافی طَور سے ۔ کمی سے ۔ ناقص طَور پَر ۔ ناقابلیت سے ۔
Insuffilation Noun مَصنُوعی تَنَفُّس ۔ کِسی نَلی یا سانس کی نالی میں ہَوا یا آکسیجَن داخَل کَرنا
Insufflate Verb اندر سانس لینا ۔ دم کَشی کرنا ۔ پھُونک مارنا جیسے اِصطباغ میں ۔
Insufflated Verb اندر سانس لیا ۔
Insufflation Noun کسی سفوف یا دوا کو ہذریعہ پھونک کر انسانی جسم کے کسی حصے میں داخل کرنا ۔
Insufflation anesthesia Noun کسی چیز کو سانس کی نالی میں پھونکنے سے سن ہونا
Insufflator Noun مُنفاخ ۔ دم کرنے والا ۔ جھاڑ پھُونک کرنے والا ۔
Insula Noun جزریرہ ریل دماغی (لاطینی)
Insular Adjective جزیرہ کے مانند ، پانی سے گھرا ہوا ، تنگ نظر ۔
Insular area Noun جزریری رقبہ
Insular bond Noun جزیر باتیر و نو آبادیاتی بانڈ ۔
Insular culture Noun محدود تہذیب ۔
Insularism Noun جزیرہ باشی ۔ تنگ نظری ۔
Insularisminsularity
Insularity Noun محصوریت ۔ الگ تھلگ پن ۔ بیزاری کا عمل ۔
Insularly Adverb جزیرے والوں کی طرح ۔ تنگ نظری سے ۔
Insulate برقی تار پر ربڑ چڑھانا ۔
Insulated Verb جدا کیا ۔
Insulating tape Noun حاجِز یا غیر موصل ٹیپ ۔ بِجلی کے تاروں کے گِرد لپیٹنے والی ٹیپ ۔
Insulation Verb جسم سے کاٹ کر الگ کرنا ۔
Insulator Adverb الگ کرنے والا غیر موصل ۔
Insulators حاجز ۔ غیر موصل ۔ ایسے مادے جو بہت کم برقی موصلیت رکھتے ہیں ۔مثلاً خالص ٹھوس آیونک مادے ۔
Insulin انسولین ۔ ایک ہارمون یہ پولی پیپٹائیڈز زنجیروں سے بنتا ہے ۔ A ،21 امینو ایسڈز کی زنجیروں سے (بی) ۳۰ امینو ایسڈز سے ان کا باہمی تعلق دو ڈائی سلفائیڈ پلوں سے ہوتا ہے ۔
Insulin a polypeptide hormone secreted by the beta cells of the islets of langerhans in the pancreas Phrase انسولین مہریوں کے خون میں گلوکوز فراہم کرنے والا عامل ، انسلین ینگھی ران کے حزیروں سے خارج ہونے والے رطوبت ، پتے سے خارج ہونے والی رطوبت ۔
Insulin shock Noun صدمہ اِنسولین ۔ ایک غیر مُعتدِل حالت جو اِنسولین کے زیادہ اِستعمال سے پیدا ہوتی ہے ۔
Insulin test Noun سَرجیکَل ویگوٹومی کی تَکمیل ہونے یا نَہ ہونے کا پَتَہ لَگانے کا ٹیسٹ
Insulinase Noun ایک خامرَہ جو اِنسولین کے اثَر کو خَتَم کَرتا ہے