English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Instrumental panel | Noun | تختہ آلات ۔ جہاز میں پائیلیٹ کے سامنے کا بورڈ جِس میں تمام آلات ہوتے ہیں ۔ |
| Instrumental percussion | Noun | کسی اوزار سے ٹھونکنا |
| Instrumentalism | Noun | ادائیت پَسندی ۔ یہ نظریہ کہ عمل اِس عِلم کے تحَت ہونا چاہیے جِس کی افادِیت ثابت ہو ۔ |
| Instrumentalist | Noun | سازِندہ ۔ نوازِندہ ۔ ساز بَجانے والا ۔ فلسفہ افادی عمل ۔ |
| Instrumentality | Noun | واسطہ ۔ مدد ۔ ذریعہ ۔ وسیلہ ۔ تائید ۔ |
| Instrumentalization | Noun | ساز پر موسیقی بجانا ۔ |
| Instrumentalize | Verb | ساز پر موسیقی بجانا ۔ |
| Instrumentally | Adverb | بہ طفیل ۔ ساز کے طَور پَر ۔ ساز کے ساتھ ۔ بَذریعہ ۔ بوسیلہ ۔ |
| Instrumentation | استعمال آلات ۔ حالات اور پراسس پر کنٹرول کا طریقہ جو کسی کیمیکل پلانٹ میں اپنایا جاتاہے ۔ | |
| Instruments agri | — | — |
| Instruments of management | Adverb | مثلا اختیارات کا بیان دائرہ کار وغیرہ ۔ |
| Instruments of research | Adverb | مثلا آزمایش انونٹریاں پیمانے وغیرہ ۔ |
| Instruments of torture | آلات تعذیب ۔ | |
| Insubmergible | Adjective | ناقابل ۔ غرقابی ۔ |
| Insubmissive | Adjective | غیر مطیع ۔ غیر اطاعت شعار ۔ |
| Insubordinate | Noun, Adjective | نافَرمان ۔ بے ادَب ۔ سَرکَش ۔ گُستاخ ۔ باغی ۔ |
| Insubordinately | Adverb | نافرمانی سے ۔ سرکَشی سے ۔ گُستاخانہ ۔ |
| Insubordination | Noun | نافرمانی ۔ سرکشی ۔ گُستاخی ۔ بغاوَت ۔ سر زوری ۔ |
| Insubstantial | Adjective | نا فرمان ۔ سرکش ۔ گستاخ ۔ |
| Insubstantiality | Noun | غیر مادِیَّت ۔ بے حقیقی ۔ نا اُستواری ۔ بے جِسمی۔ |
| Insuccation | Noun | بھگونا |
| Insuccess | Noun | ناکامی ۔ ناکامیابی ۔ |
| Insucken | Adjective | ایسے حلقہء انتظام میں واقع جس میں اس کی مل ہو ۔ |
| Insudate | Noun | خون سے اجزاء لے کر جمع کرنا |
| Insudation | Verb | کسی چھید میں پھونک مار کر دوا پہنچانا ۔ |
| Insufferable | Adjective | سخت ۔ شدید ۔ ناقابل برداشت ۔ |
| Insufferableness | Noun | تَحَمُّل ناپذیری ۔ ناقابِل برداشت پَن ۔ |
| Insufferably | Adverb | ناقابِل برداشت طَور پَر ۔ نہایَت سختی سے ۔ بہ شِدَّت ۔ |
| Insuffiation | Verb | پھونک مار کر کسی سفوف یا دوا کا جسم انسانی کے کسی حصے میں داخل کرنا ۔ |
| Insufficienceinsufficiency | — | — |