English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Instruction time | Noun | انسٹرکشن ٹائم گھڑی کی ٹک ٹک کی تعداد کمپیوٹر کے اندرونی ٹائمز کی پلسز جو میموری سے انسٹرکشن حاصل کرنے کے لیے ضروری ہوتی ہے ۔ |
| Instructional | Adjective | تَعلیمی ۔ ہدایَتی ۔ آموزِشی ۔ تدریسی ۔ |
| Instructional adjustment | Noun | تدریسی مطابقت ۔ |
| Instructional aid | Noun | سامان تعلیم ۔ تعلیم کا سامان ۔ |
| Instructional corrective | Adjective | وہ تدریسی حکمت جو اعلی تعلم کا باعث ہو ۔ |
| Instructional design | Adjective | کسی مخصوص کورس میں ایجوکیشنل ٹیکنالوجی کا استعمال ۔ |
| Instructional developer | Adjective | وہ شخص جو نصاب سازی اور تدریسی معاونات کی تیاری کے علاوہ ایجوکیشنل ٹیکنالوجی بھی مہیا کرے ۔ |
| Instructional media | Adverb | ایجوکیشنل ٹیکنالوجی کے آلات مثلا پرنٹ فلم ٹیپ ریکارڈ وغیرہ ۔ |
| Instructional technology | Adjective | مستند تعلیمی عمل کی ڈیزائن و ترقی ۔ |
| Instructional television | Adjective | سکول کے اندر نشر و اشاعت میں استعمال ہونے والا ٹی وی ۔ |
| Instructions | Adjective | ہدایات ۔ |
| Instructive | Adjective | پُر از معلومات ، سبق اموز ، عبرت انگیز ، نصیحت امیز ۔ |
| Instructively | Adverb | معلُوماتی طَور پَر ۔ تَعلیم کے طَور پَر ۔ |
| Instructiveness | Noun | معلومات آمیزی ۔ ہدایَت آمیزی ۔ سبق آموزی ۔ |
| Instructor | Noun | مُعلَّم ۔ اُستاد ۔ کالِج کا اُستاد جو عُہدہ میں اسِسٹنٹ پروفیسر سے نیچے ہوتا ہے ۔ |
| Instructorship | Noun | مُعلّمی ۔ مُعلَّم کا عُہدہ ۔ اتالیقی ۔ آموز گاری ۔ |
| Instructress | Noun | مُعلَّمہ ۔ اُستانی ۔ اتالیقہ ۔ |
| Instrument | Noun | اوزار ، ہتھیار ، آلہ ، ذریعہ ، دستاویز ، آلہ کار ۔ |
| Instrument flying | Noun | آلاتی پرواز ۔ کِسی طیّارہ کی وہ پرواز جِس کا اِنحصار تمام تر آلات کی راہ نُمائی پر ہو ۔ |
| Instrument landing | Noun | آلاتی اُتار ۔ ہوائی جہاز وغیرہ کا وہ اُتار ، جو کم روشنی کی وجہ سے ہو ۔ |
| Instrument law | Adjective | قانونی کاغذ مثلا دستاویز اقرار نامہ تمسک ۔ |
| Instrument of trust | Noun | دستاویز وقف ۔ |
| Instrument panel | Noun | تختہ آلات ۔ وہ تختہ جِس پر آلات اور پیمانے لگے ہوں ۔ |
| Instrumental | Adjective | کِسی ذَریعہ کی طرح مُفید ۔ آلاتی ۔ سازی ۔ موجب ۔ وسیلہ ۔ |
| Instrumental behaviour | Adjective | وہ طرز عمل جس کا تعلق انتظام کام اور مقاصد سے ہو ۔ |
| Instrumental capital | Noun | آلاتی اصل ۔ |
| Instrumental case | Noun | آلی حالت ۔ |
| Instrumental music | Noun | آلاتی موسیقی ۔ |
| Instrumental music teacher | Adjective | وہ استاد جو آلات موسیقی کی تربیت دے ۔ |
| Instrumental order | Adjective | وہ طرز عمل جو رویہ کی پیداوار ہونے کی بجائے معقول مقصدی فکر کا نتیجہ ہو ۔ |