English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Institutional Adjective اِداری ۔ اِدارتی ۔ اصُولی ۔ آئینی ۔ قانُونی ۔ دستُوری ۔ رسمی ۔
Institutional advertising Noun ادارہ جاتی اشتہار ۔
Institutional dysentery Noun اداراتی پیچش
Institutional economices سماجی اداروں کے اثرات کے بارے میں مطالعہ ۔
Institutional economics econ Adjective یہ نظریہ کہ دیگر معاشرتی علوم مثلا عمرانیات سیاسیات اور قانون کا معاشیات سے گہرا تعلق ہے ۔
Institutional function Noun ادارتی تفاعل ۔
Institutional investor بڑے بڑے اداروں کی سرمایہ کاری ۔
Institutional investors stk Adjective سرمایہ کاری کرنے والے ادارے ۔
Institutional monopoly جزوی اجارہ ۔ کسی ادارے کی اشتہار بازی اور خصوصی پیکنگ کی وجہ سے اجارہ داری ۔
Institutional set up ادارتی ڈھانچہ ۔
Institutionalism Adjective اداریت مسلمہ اصول مثلا مذہب وغیرہ سے شدید وابستگی نظام ادارہ خیراتی یا تعلیمی مقاصد کے لیے مجالس کا نظام ۔
Institutionalist Noun اِداریَت پَسند ۔ اصُول و مُبادی کا مُصنِف ۔
Institutionalist econ Adjective اداریت پسند اصول و مبادی کا ماہر ۔
Institutionalization Noun رک ۔
Institutionalize Verb اِدارتی صُورت دینا ۔ اِدارہ بنانا ۔ اِدارہ سمجھنا ۔
Institutionalized Verb منظم نظام کا حصہ بنایا ۔
Institutionally Adverb اِدارتی طَور پَر ۔ قانُونی طَور پَر ۔ اصُولی طَور پَر ۔ دستُوری انداز میں ۔ جائز طَور پر ۔
Institutionary Adjective قانونی ضوابط سے متعلق ۔ اداری ۔
Institutive Adjective اداری ۔ بنا ڈالنے والا ۔
Institutively Adverb اداری طور پر ۔
Institutor Noun ضابطہ بناناے والا ۔ دستور کی بنا ڈالنے والا ۔ کِسی ادارے یا روایت کا بانی ۔
Institutress Noun بنا ڈالنے والی بانی ۔ (خاتون)
Instratified Adjective کسی دوسری چیز میں طبقہ بنا ہوا ۔
Instroke Noun درون ضرب ۔ اندرونی چوٹ ۔
Instruct Verb ہدایت دینا یا کرنا سمجھانا بتلانا حکم دینا ۔
Instructed Adjective تَعلیم یافتہ ۔ ہدایَت یافتہ ۔ باخبر ۔
Instructer Noun استاد ۔ معلم ۔ اتالیق ۔ مدرس ۔
Instruction Adjective حکم فرمان ہدایت تعلیم تربیت درس پڑھائی نصیحت کمپیوٹر معلومات جو مرموط صورت میں کمپیوٹر کو خاص عمل کی ہدایت دیتی ہیں ۔
Instruction s
Instruction set Noun انسٹرکشن سیٹ ۔ مشین انسٹرکشنز کا ایک سیٹ جو ایک پروسیسر پہچانتا اور عمل درآمد کر سکتا ہے ۔