English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Instil | Verb | قطرہ قطرہ گرانا ، آہستہ ٹپکانا ، آہستہ آہستہ ذہن نشین کرنا ۔ |
| Instill | Verb | آہستہ آہستہ احساس دلانا ۔ |
| Instillation | Noun | تَلقین ۔ اقطار ۔ کَسی کہفہ میں قَطروں کا دَخُول |
| Instillator | Noun | مقطرہ ۔ رفتہ رفتہ ذہن نشین کرنے والا ۔ |
| Instiller | Noun | ٹپکانے والا ۔ ریزِندہ ۔ مُقطر ۔ |
| Instillinstil | — | — |
| Instillmentinstilment | — | — |
| Instilment | Noun | عمل تقطیر ۔ ٹپکاوٴ ۔ لٹکانے کا عمل ۔ |
| Instinct | Noun | وَجدان ۔ جَبِلَّت ۔ کِسی دی گَئی صُورَتِ حال میں کِسی طَریقے سے عمَل کَرنے کا پَیدائشی رُجحان |
| Instinct sexual | Noun | جنسی جبلت |
| Instinct theory | Adjective | اس نظریہ کا حاصل یہ ہے کہ طرز عمل جبلت کی پیداوار ہے ۔ |
| Instinctive | Adjective | جِبَلّی ۔ خُود بخُود ۔ ناآموختہ ۔ ذاتی ۔ فِطری ۔ |
| Instinctive behaviour | Noun | جبلّی کردار ۔ |
| Instinctively | Adverb | جِبلَّتاً ۔ جِبّلی طَور پَر ۔ بے اِختیار ۔ طبعی ۔ |
| Instinctivity | Noun | جبلیت ۔ جبلی طور پر کام کرنے کا میلان ۔ |
| Instinctual | Adjective | جَبَلّی ۔ جِبَلَّت سے پیدا شُدہ ۔ |
| Instinet | Noun | عقل حیوانی ۔ جبلت ۔ جبلی افعال ۔ |
| Instipulate | Adjective | نباتیات: بے پتیا ۔ |
| Institor | Noun | عامل ۔ ایجنٹ ۔ دلال ۔ خرد فروش ۔ |
| Institorial | Adjective | دست فروش یا دلال سے متعلق ۔ |
| Institue | Noun | ادارہ ۔ تنظیم ۔ خلاصہ ۔ تلخیص ۔ |
| Institute | Verb | قائم کرنا ، مقرر کرنا ، اداراہ مجلس قائم کرنا ، بِنا ڈالنا ۔ |
| Institute of education and research and institute of geology | Phrase | ادارہ تعلیم و تحقیق اور جیالوجی کا ادارہ |
| Institute of justinian | Noun | قانون روما پر ابتدائی کتاب ۔ |
| Institute of medicine | Noun | طب کے ان اصولوں کا بیان جن سے دوائیاں تیار ہوتی ہیں ۔ |
| Instituted | Verb | مقر ر کیا ۔ |
| Instituter | Noun | بانی ۔ منتظم ۔ پادری ۔ |
| Instituterinstitutor | — | — |
| Institutes | Noun | قوانین |
| Institution | Adjective | ادارہ کوئی مسلمہ قانون رواج عمل یا تنظیم آئین دستور تعلیم ترتیب ضابطہ قانون ۔ |