English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Insititious | Adjective | قلم لگایا ہوا خارجی طور پر داخل کیا ہوا ۔ |
| Insitu | Adjective, Adverb | اپنی اصلی حیثیت میں ۔ اصلاً ۔ |
| Insitu in the | قدرتی حالت ۔ | |
| Insiuator | Noun | چپکے چپکے چالاکی سے دل میں جگہ بنانے والا اشارہ کرنے والا ۔ |
| Insnare | Verb | قفس بَند کرنا ۔ جال بَند کرنا ۔ پھندے میں لینا ۔ دام گیر کرنا ۔ |
| Insnared | Verb | جا ل بند کیا ۔ |
| Insnarement | Noun | دام گیری ۔ قفس بَندی ۔ جال بَندی ۔ |
| Insnarer | Noun | پَھندے میں لینے والا ۔ قَفس بَند کرنے والا ۔ صیاد ۔ دام گیر ۔ |
| Insobriety | Noun | بے اعتدالی ۔ مخمُوری ۔ میخواری ۔ بدپرہیزگی ۔ متوالا پَن ۔ |
| Insociability | Noun | نامِلَنساری ۔ خلوَت پَسندی ۔ |
| Insociable | Noun, Adjective | نامِلَنسار ۔ بدمَشرب ۔ کم گو ۔ کم سُخَن ۔ تنہائی پَسند ۔ |
| Insociably | Adverb | نامِلَنساری سے ۔ |
| Insofar | Adverb | یہاں تَک کہ ۔ حتی کہ ۔ |
| Insolate | Verb | دُھوپ میں خُشک کرنا ۔ دُھوپ میں پھیلانا ۔ دُھوپ دِکھانا ۔ دُھوپ میں رکھنا ۔ |
| Insolated | Verb | دھوپ میں سکھایا ۔ |
| Insolation | Noun | آفتاب زَدگی ۔ اِشعاع شَمسی ۔ |
| Insolation heating of a surface particularly the surface of the earth by heat radiation from the sun | Phrase | اِن سولیشن ، سورج سے آنے والی شعاعوں سے کسی سطح کا گرم کرنا ۔ |
| Insole | Noun | جُوتے کا اندرُونی تَلا ۔ پتاوا ۔ پانی روک چیز کی تہ جو جُوتے میں اندرُونی تلے کے طَور پَر لگائی جاتی ہے ۔ |
| Insolence | Noun | شوخی ۔ گُستاخی ۔ بے ادبی ۔ ڈھٹائی ۔ گَردن کَشی ۔ |
| Insolence is the precursor of destruction | Idiom | گُستاخی تباہی کی موجب ہے ۔ |
| Insolent | Adjective | [عِلمِ اِنسان ] گُستاخ ۔ شوخ ۔ بے اَدب ۔ گردن کَش ۔ |
| Insolently | Adverb | گُستاخی سے ۔ |
| Insolently treating them like tales told at nightq 23 67 | — | — |
| Insolubility | Noun | حَل ناپذیری ۔ حل نہ ھونے کی صُورتِ حال۔ |
| Insolubilize | Verb | ناقابلِ حل ۔ ٹھوس بنانا ۔ سخت بنانا ۔ |
| Insoluble | Adjective | نہ گلنے اور گھلنے والا ، حل نہ ہونے والا ۔ |
| Insoluble describing a substance that dissolves to a negligible extent in a particular solvent by default water | Phrase | نا حل پذیر ، ایسی شے جو کسی محلل میں نہ ہونے کے برابر حل پذیر ہوتا ہے ۔ |
| Insoluble fibre | Noun | دالوں کے چھلکے یا بھوسی وغیرہ کے وہ ریشے جو پانی میں حل نہیں ہوتے |
| Insolubly | Adverb | ناقابِل حَل طَور پَر ۔ |
| Insolvability | Noun | لاینخل ہونا پیچیدگی ۔ |