English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Insalubrious Adjective مضر صحت ، نا موافق ( آب و ہوا) ۔
Insalubriously Adverb غیر صِحَت مندی سے ۔ ناگواری سے ۔
Insalubrity Noun ناصِحَت مندی ۔ ناگواری ۔ فَساد ۔ ناموافقت ۔
Insalutary Adjective غیر صحت مند ۔
Insalvation Noun چباتے وقت غذا کے ساتھ لعاب دہن کا ملنا ، ریق آمیزی
Insane پاگل ۔
Insane person دیوانہ ۔ پاگل ۔ سودائی ۔ مخبوط الحواس ۔
Insanely Adverb دیوانگی سے ۔ بطور دیوانہ ۔
Insaneness Noun دیوانہ پن ۔ جنون ۔ خبط ۔
Insanitability Noun ہوکا ۔ غیر تسکین پذیری ۔
Insanitariness Noun گندگی ۔ عدم حِفظان صِحَت ۔
Insanitary Adjective گندا ۔ غیر صِحتی ۔ ناصاف ۔ مُضر صحت ۔
Insanitation Noun گندگی ۔ مُضر صِحَت حالت ۔ عدم حِفظان صحت ۔
Insanity Noun فتُور عقل ۔ دیوانگی ۔ پاگل پَن ۔ جِسمانی افعال کا کم و بیش مُستَقِل خلل ۔
Insanity cyclic Noun مانیا دوری
Insanity feigned Noun بناوٹی جنون
Insanity puerperal Noun جنون زچگی
Insanity volition Noun جنون ارادی
Insanoid Noun جنون آسا ، دیوانہ سا
Insatiabilityinsatiableness
Insatiable Adjective نہ بجھنے والی ، جسے تسکین نہ ہو سکے ، بے حد خواہش مند ۔
Insatiableinsatiate
Insatiableness Noun غیر تسکین پذیری ۔
Insatiably Adverb تَسکین ناپذیری سے ۔
Insatiate Adjective تَسکین ناپذیر ۔ سیری ناپذیر ۔ ناسیر ۔ نیم سیر ۔ حریص ۔
Insatiately Adverb تَسکین ناپذیری سے ۔ بے صبری سے ۔ حِرص سے ۔ نیم سیری سے ۔
Insatiatenessinsatiety
Inscape Noun اندرونی شخصیت یا کِسی شے کی اصلیت جو کِسی فن پارے یا خصوصاً کِسی نظم میں نُمایاں ہو ۔
Inscient Adjective روشن ضمیر ۔
Inscribable Adjective کُندہ کردنی ۔ نَقش کردنی ۔