English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inquiry agent Noun غیر سرکاری جاسوس۔
Inquiry office Noun دفتر اطلاعات ۔
Inquiryenquiry
Inquisition Noun تحقیقات ، تلاش ، عدالتی یا سرکاری تفتیش ۔
Inquisitional Adjective تحقیقاتی ۔ احتسابی ۔ تحقیقات میں مُصروف ۔
Inquisitive Noun متجسس شخص ۔ راز جو شخص ۔
Inquisitively Adverb تَجَسُّس سے ۔ راز جُوئی سے ۔ جُستجُو سے ۔
Inquisitiveness Noun تحقیق پَسندی ۔ تجَسُس کی عادت ۔ دریافت کرنے کی خواہِش ۔
Inquisitor Noun مُفتِش ۔ تفتیش کرنے والا ۔ تفتیش کار ۔ عدالت احتساب کا رُکن ۔
Inquisitorial Adjective تَفتیشی ۔ تحقیقی ۔ احتسابی ۔ تحقیقاتی ۔
Inquisitorially Adverb احتسابی طور پَر ۔ تفتیشی طور پَر ۔
Inquisitorialness Noun سرکاری منقش کی طرح ہونا ۔ راز جوئی ۔
Inquisitory Adjective محتسب کلیسا کی طرح یا اس سے متعلق ۔
Inquistive Noun متجسس
Inquitude Noun بے چینی ۔ اِضطراب ۔ بے آرامی ۔ اِضطرار ۔ تَشویش ۔ بے کُلی ۔
Inquorate Adjective کورم یا مطلوبہ تعداد یا ارکان سے کمتر ہونے کی صورتِ حال ۔ بِلا کورم ۔
Inragastric Noun درونِ مِعدی ۔ مِعدہ کے اندَر
Inrail Verb ریل سے گھیرنا ۔
Inrailed Verb ریل سے گھیر ا ۔
Inrerrupted Verb خا ر ج ہوا ۔
Inroad Noun حملہ ، تاخت ، یُورش ، دست درازی ، زبردستی مداخلت کرنا ۔
Inrolling Adjective لہریں لینے والا
Inrunning Noun امنڈ کر یا بہ کر آنا ۔
Inruption Noun اندر کی طرف ٹوٹنا یا پھٹنا ۔
Inrush امنڈ کر آنا ۔
Inrushing Noun, Adjective در آمد ۔ ازدحام ۔ در آئندہ ۔ ہجُوم کُنِندہ ۔
Ins and outs Noun پیچیدگی ۔ شاخ در شاخ ہونا ۔ تشعب ۔
Insaf Name انصاف ۔ تعریف کیا جانا ۔ توصیف کرنا ۔ صفت کرنا ۔
Insalivate Verb لُعاب دہن سے تَر کرنا ۔ تُھوک مِلانا ۔ رَطُوبت دہن کے ساتھ مِلانا ۔
Insalivation Noun لُعاب دہن کی آمیزش ۔