English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inopportune Adjective بے موقع ۔ بے محَل ۔ بے وَقت ۔ بے موسم ۔
Inopportunely Adverb بے موقع طور پَر ۔ بے موسم طور پر ۔ بے وَقت ۔
Inopportunenessinopportunity
Inopportunenist Noun غیر مصلحت پرست ۔
Inopportunitly Noun غیر معقولیت ۔ بے موقع ہونا ۔
Inopulent Adjective غریب ۔ مُفلس ۔ جو امیر نہ ہو ۔
Inorb Verb حلقے میں کر لینا ۔ گھیر لینا ۔
Inordinate Adjective بُہَت ۔ بے حَد ۔ غیر مُعتدل ۔ حدُود و قواعِد سے مُتجاوز ۔ غیر محدُود ۔ بے ترتیب ۔
Inordinately Adverb خلاف دَستُور ۔ غیر مُعتدل طور پر ۔ افراط سے ۔ بے ضابطہ ۔ بے حَد ۔
Inordinateness Noun بے ضابطگی ۔ زیادتی ۔ افراط ۔ بے اعتدالی ۔ تجاوُز ۔
Inordination Noun بہتات ۔ افراط ۔ حد سے تجاوز ۔
Inorganic Adjective غیر نامیاتی ۔ غیر نامی ۔ نازِندہ ۔ زِندہ عُضوی نِظام میں تَنظیم ۔
Inorganic chemistry غیر نامیاتی کیمیا ۔ علم کی ایسی شاخ جس کا تعلق ان پہلوﺅں سے ہے جو نامیاتی کیمیا کی حدود میں نہیں آتے ۔ یہ عناصر اور ان کے مرکبات کے مطالع کا علم ہے ۔ اس میں کاربن عنصر کے کچھ مرکبات کی کیمیا شامل ہے ۔ مثلاً اس کے آکسائیڈز ، کاربونیٹس اور ہائیڈروجن کاربونیٹس لیکن تمام نامیاتی مرکبات کو خارج کرتا ہے ان میں الکوحل، ایسڈز اور ہائیڈرو کاربنز شامل ہیں ۔
Inorganic compound Noun غیر نامیاتی مرکبات جن میں کاربن کے ایٹم نہیں ہوتے
Inorganic ion exchanges غیر نامیاتی آیون تبادلے ۔یہ ہائیڈریٹڈ ایلومینیم لیکیٹس ہیں ۔ ان کو سوڈا ایش ، ریت اور ایلومینیم کو ملا کر تیار کیا جا سکتا ہے ۔ ان کو پرمیوئیٹ بھی کہا جاتا ہے ۔
Inorganic shemistry the chemistry of all other elements except that of carbon the main element involved in orgnaic chemistry Phrase غیر نامیاتی کیمیا ، کاربن کے علاوہ دیگر عناصر اور ان کے مرکبات کا مطالعہ ۔
Inorganic world Noun غیر نامیاتی دنیا ۔
Inorganically Adverb غیر نامیاتی طور پر ۔
Inorganisation Noun عدم تنظیم ۔ بے نظمی ۔
Inorganised Adjective غیر منظم ۔ بے ترتیب ۔ بے تنظیم ۔
Inorganization Noun بے ترتیبی ۔ ابتری ۔ بے اعتدالی ۔ بد نظمی ۔
Inornate Adjective مبہم ۔ غیر واضح ۔ جِسکی وضاحت نہ ہو ۔
Inoscopy Adverb تھوک وغیرہ اخراج میں دق کے جراثیم کا پتہ لگانے کے ایک طریقہ کا نام ۔
Inosculate Verb باہَم مِلانا ۔ پیوَستہ کَرنا ۔ جُڑنا ۔ مِل جانا ۔ مِلنا ۔
Inosculation Noun پیوَستگی ۔ رَگ پیوَندی ۔ پیوَند ۔ جوڑ ۔
Inoscultation Noun منہ سے منہ ملانا ، رگ پیوندی
Inosemia Noun خون میں فائبرین کی زیادتی
Inosital Noun حَیاتیہ ۔ وِٹامَن بی۲ کَمپلَیکس کا ایک رُکَن
Inosite Adjective ایک قسم کی چینی جو پٹھوں کی رطوبت میں پائی جاتی ہے ۔
Inositol Noun بانُوس ۔ حیاتینہ ۔ ایک مُرَکَّب ۔ ایک حیاتین ب مُرَکَّب جو بڑھوتری کے لیے ضرُوری ہے ۔