inorganic chemistry – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

غیر نامیاتی کیمیا ۔ علم کی ایسی شاخ جس کا تعلق ان پہلوﺅں سے ہے جو نامیاتی کیمیا کی حدود میں نہیں آتے ۔ یہ عناصر اور ان کے مرکبات کے مطالع کا علم ہے ۔ اس میں کاربن عنصر کے کچھ مرکبات کی کیمیا شامل ہے ۔ مثلاً اس کے آکسائیڈز ، کاربونیٹس اور ہائیڈروجن کاربونیٹس لیکن تمام نامیاتی مرکبات کو خارج کرتا ہے ان میں الکوحل، ایسڈز اور ہائیڈرو کاربنز شامل ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

غیر نامیاتی کیمیا ۔

🔹 Roman Urdu