inorganic ion exchanges – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

غیر نامیاتی آیون تبادلے ۔یہ ہائیڈریٹڈ ایلومینیم لیکیٹس ہیں ۔ ان کو سوڈا ایش ، ریت اور ایلومینیم کو ملا کر تیار کیا جا سکتا ہے ۔ ان کو پرمیوئیٹ بھی کہا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu