English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inocular Adjective (حشریات) در گوشہء چشم ۔
Inoculate Verb ٹیکا لگانا ۔ اِنسانی جِسم میں وائرس داخِل کرنا تا کہ ہلکی سی بیماری پیدا کر کے اِس بیماری سے تحفُظ دیا جا سکے ۔
Inoculated Verb قلم لگایا ۔
Inoculation Noun ٹیکا ۔ تلفیح ۔ تطعیم ۔ پیوند چَشمی ۔ ٹیکا کاری ۔
Inoculation the introduction of living cells or an antigen into the body in order to stimulate an immune response to confer immunity against a specific disease Phrase ای نو کولیشن ، مخصوص بیماری کے خلاف مزاحمت پیدا کرنے کے لیے انسانی جسم میںکسی جاندار یا اینٹی جن کا داخل کرنا ۔
Inoculative Adjective تَلفیحی ۔ تطعیمی ۔
Inoculator Noun ٹیکا لگانے والا ۔ تلفیح کُنِندہ ۔
Inoculuminoculant
Inocyte Noun لیفی خلیہ
Inodate Noun آیوڈک ایسڈ کا نمک ۔ آیوڈیٹ ۔
Inodilator Noun عضلاتی کھچاﺅ اور خون کی نالیوں کو پھیلانے والا مشترک عامل
Inodorous Adjective بے بو ۔ بے بدبو ۔ بے خوشبو ۔ جِس کی خوشبو یا بدبو نہ ہو ۔
Inodorously Adverb بے بو کے ساتھ ۔
Inodorousness Noun بے بو ہونا ۔ بے باس ہونا /
Inoffensive Adjective غیر جارحانہ ۔ بے آزار ۔ بے ضرر ۔ بے زیاں ۔ بے نُقصان ۔
Inoffensively Adverb بے آزاری سے ۔ غیر جارحانہ طور پر ۔
Inoffensiveness Noun عدم جارحیّت ۔ بے آزاری ۔ بے مُضرتی ۔
Inofficial Adjective غیر سرکاری ۔ غیر مُستند ۔ غیر دفتری ۔
Inofficially Adverb غیر سرکاری طور پر ۔
Inofficious Adjective بیکار بےمصرف جواخلاقی فرض کے مطابق نہ ہو
Inofficiously Adverb بیکار طور پر ۔
Inofficiousness Noun بیکار ہونا ۔ بے مصرف ہونا ۔
Inogen Noun ایک فرضی مخلوط مادہ جس کے متعلق خیال ہے کہ عضلاتی ریشے میں پایا جاتا ہے ۔
Inoma Verb ریشہ دار پھوڑا ۔
Inoperable Adjective ناقابِل عمل ۔ بیکار ۔ ناکارہ ۔ جو عمل جرّاحی کے لیے مُناسِب نہ ہو ۔
Inoperative Adjective نا قابل عمل ۔جولا گونہ ہو ۔ غیر نافذ العمل ۔
Inoperativeness Noun بے اثری ۔ عدم نفاذ ۔
Inoperculate Adjective بے سر پوش ۔
Inopexia Noun خون کے جمنے کی صلاحیت میں تیزی
Inopinate Adjective غیر توقع ۔