English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inositol c6 h12 o6 انوسی ٹول ۔ ہیکسا ہائیڈروسائیکلو ہیکسین ۔
Inossculated Verb باہم ملایا پیوستہ کیا ۔
Inosteatoma Noun لیفی رسولی
Inosulation Adjective شریانوں کا میل ۔
Inotropic Adjective کسی عصب بالخصوص قلبی عصب بالخصوص قلبی عصب کو متاثر کرنے والی ایک قسم کی دوا ہے جو دل کے سکڑنے کی قوت میں ضافہ کرتی ہے ۔
Inotropic agents دیکھو ۔
Inovation econ Adjective اختراع جدت رواج اور رسوم میں نئی چیز شامل کر کے تبدیلی پیدا کرنے کا عمل ۔
Inoxidizable Adjective جس میں زنگ نہ لگ سکے ۔
Inoxidize Verb غیر زنگ خوردہ۔ غیر زنگ آلود ۔ نا تکسید پذیر بنانا ۔
Inp ut output Noun ان پٹ آوٹ پٹ کمپیوٹر یا پروگرام کے لیے سرانجام دیا جانے والا ایک ستائشی ٹاسک جس پر کام کیا جاسکے او ر کمپیوٹر کی سرگرمیوں کے نتائج کو یوزر کے لیے دوسرے کمپیوٹر پرسیسز کے لیے دستیاب رکھنا مخفف آئی او۔
Inpatient Adjective شَفا خانہ میں داخِل مریض ۔ اندرُونی مریض ۔ وہ مریض جو شفاخانہ میں رہتا ہو ۔
Inperceptable pulse Noun نبض متخفض ، نبض جو معلوم نہ ہو
Inperfecta Noun خلقی طور پر ڈنٹین کا شفاف نہ ہونا جس کے سبب دانتوں کا رنگ خاکستری یا نیلا ہوتا ہے
Inperforate hymenal Noun مکمل بند پردہ بکارت
Inperialism سامراج ۔
Inpet Adjective ناموزوں ، ناموافق ،ناکارہ ، مُہمل ۔
Inphase Adjective ہم مَرحلہ ۔ ایک ہی مرحلے کے اندر بِجلی کی رووٴں سے مُتَعلِّق ۔
Inplantation bleeding Noun بار آور بیضہ کا رحم کے خانہ میں اترنا
Inpound مویشی خانے (کانجی ہاﺅس ) میں بندکرنا ۔ چار دیواری میں بند کردینا ۔
Inpour Verb اُنڈیلنا ۔ کوئی مائع کِسی بَرتن میں ڈالنا ۔
Inpoured Verb انڈیلا ۔
Inpouring Adjective امنڈ کر یا ہجوم کر کے اندر آنے والا ۔
Inpuietation Noun, Verb پریشان کرنا ۔ پریشان ہونا ۔ بے چین ہونا ۔
Inpuire دریافت کرنا ۔
Inpuity Noun انکوئری معلومات کے لیے ایک گزارش ۔
Input Noun لین ۔ درآمد ۔ خرچ ۔ طاقَت ۔ توانائی ۔
Input buffer Noun ان پٹ بفر کمپیوٹر کی میموری کا ایک حصہ جسے پروسینگ کے لیے پنہچنے وسلے ڈیٹا کی عارضی سٹوریج کے لیے علیدہ رکھا گیا ہو ۔
Input device Noun ان پٹ ڈیوائس ایک پیریفیرل ڈیوائس جس کا مقصد یوزر کو کمپیوٹر سسٹم میں ان پٹ مہیا کرنے کی اجازت دینا ہے ۔
Input impedance the impedance across the input of an electronic device particularly an amplifier Phrase ان پٹ مقاومت ، کسی الیکٹرانی آلہ کے ان پٹ الیکٹروڈ کے پاس پائی جانے والی مقاومت ۔
Input output analysis Adjective معاشی مسائل کے تجزیہ کی ایک تکنیک ۔