English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inner apartment Noun زنانہ کمرہ ۔ حرم ۔ ہُجرہ ۔
Inner coice Phrase قلبی آواز ، ضمیر کی آواز ۔
Inner directed
Inner ear Noun, Adjective اندرونی کان ۔ کان کا اندرونی حصّہ ۔
Inner hamstring Noun ٹانگ کے اندرونی بندھن
Inner light Idiom روحانی تخیل ۔
Inner light Idiom روحانی تخیل ۔
Inner reserve مخفی محفوظ(سرمایہ) ۔
Inner shere complex a complex in which the ligand is directly bonded to the metal ion Phrase انر ، سفیئر کمپلیکس ، ایسا پیچیدہ مرکب جس میں لچنڈ براہ راست دھاتی آئن سے منسلک ہوتا ہے ۔
Inner space Noun اعماق بحر ۔ سَمُندر کی گہرائیاں ، بالخصُوص تلاش اور سائنسی تحقیق کی حَد کےطور پر ۔
Inner speech Adjective الفاظ میں سوچنے کی بنیاد ۔
Inner temple middle
Inner transition elements داخلی عبوری عناصر۔ ایسے عناصر جو جزوی طور پر مداریوں سے بھرے ہوتے ہیں ۔ یہ داخلی عبوری عناصر دو سیریز رکھتے ہیں یعنی لینتھانائیڈز اور ایکٹی نائیڈز ۔انہیں پیریاڈک ٹیبل میں سب سے نیچے دو قطاروں میں رکھا گیا ہے ۔ یہ F بلاک عناصر کہلاتے ہیں ۔
Inner tube Noun اندرُونی نلی ۔ حَلقہ نُما لچکیلی نلی ، یہ عموماً ربر کی ہوتی ہے ۔
Innerly Adverb اندرونی طور پر ۔ داخِلی طور پر ۔
Innermost Noun اندرونی حصہ ۔
Innermostly Adverb اندرونی طور پر ۔ داخلی طور پر ۔
Innerness Noun داخلیت ۔ اندرونی ہونا ۔ روحانیت ۔
Innersoleinsole
Inneruvatory apraxia Noun معاملہ کو سمجھ نہ سکنے کی بناء پر کمزور کی بجائے بدھو نظر آئے
Innervate Verb تقویت بخشنا ۔ عصبی قوت بخشنا ۔
Innervated Verb اعصاب کا قوی کیا ۔
Innervation Noun تَقویّتِ اعصاب ۔ کِسی حِصّے کو عصَب کی سَپلائی
Innerve Verb اعصابی توانائی مُہیّا کرنا ۔ تقویَّت دینا ۔ جان ڈالنا ۔
Innevation Adjective نقولیت اعصاب افعال الا اعصاب ۔
Innidiation Noun خلیوں کا اس حصہ میں نشوونما پانا جہاں وہ منتقل ہو گئے تھے
Inning Noun باری ۔ آننگ ۔ کھیل کا وہ حِصّہ جِس میں ہر گروہ کو اسکور کرنے کا موقع مِلتا ہے ۔
Innings Noun خصوصاً کھیل کا وہ حِصّہ جبکہ کوئی فریق بلّے بازی کرے ۔ کِسی بلّے باز کی ایک دور میں بنائی ہوئی دوڑیں ۔
Innkeeper سرائے کا مالک ۔
Innkeepers lien