English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inlayed Verb جڑا مرصع کیا ۔
Inlayer Noun مُرصع ساز ۔ خاتم کار ۔ پِچی کار ۔ قلم کار ۔ منبّت کار ۔
Inlet Adjective وہ چیز جو کسی دوسری چیز کو کاٹ کر اس میں جوڑ دی جائے راہ ۔
Inlets Adjective کورس میں داخلہ کے نمبر ۔
Inlexibility inflexibleness
Inlier Noun طبق اندرُونی ۔ چَٹان کا طبق جو نئے طبقات میں پُوری طرح محصُور ہو ۔
Inlimine Adverb ابتدا میں ہی۔ آغاز میں
Inly Adverb اندر کی سمت ۔ دِل میں ۔ دِلی طور پر ۔ صدق دل سے ۔
Inlying Noun حالت زچگی ۔
Inmate Noun مکین ۔ کِسی پناہ گاہ ، قید خانے میں رہنے والا ۔ ہم خانہ ۔
Inmatecy Noun مکینی ۔
Inmeats Noun احشاء ، انتڑیاں ۔
Inmost Noun سب سے زیادہ اندرونی ۔
Inmunale non Noun غیر منیع ، جس میں امتناعت نہ ہو
Inn ہوٹل سرائے ۔
Inn keeper
Inn of chancery Noun لندن کی وہ عمارت جو کسی زمانے میں قانون کے طلبا کی اقامت گاہیں تھیں ۔
Inn of court لندَن کی چار قانُونی انجمنوں میں سے کوئی ایک ، جو طلبہ کو انگریزی وُکلا کے حلقے میں وکالت کرنے کے لیے داخِل کرتی ہیں ۔
Innam Name انعام ۔ تخفہ ۔
Innards Noun کِسی جِسم ، مشین کے اندرُونی اعضا ۔ احشاء ۔
Innascibility Noun, Verb قائم باالذات ہونا ۔ ازلیت
Innate Noun فِطری ۔ پَیدائشی ۔ جینز پر مُنحَصَر
Innate tendencies Adjective پیدایشی رجحانات ۔
Innately Adverb خِلقاً ۔ فِطرتاً ۔ جبلتاً ۔ ذاتی طور پر ۔
Innateness Noun خلقی پَن ۔ فِطری پَن ۔ ذانیت ۔ فِطریت ۔
Innato sessile Adjective فطرتا مقیم
Innavigable Adjective ناقابل جہاز رانی۔جس میں جہاز چلایا نہ جاسکے
Innavigablenessinnavigability
Innavigably Adverb ناقابلِ جہاز رانی طور پر ۔
Inner Adjective اندرونی ۔ داخلی ۔ باطنی ۔ حلقہء متصل ۔