inner transition elements – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

داخلی عبوری عناصر۔ ایسے عناصر جو جزوی طور پر مداریوں سے بھرے ہوتے ہیں ۔ یہ داخلی عبوری عناصر دو سیریز رکھتے ہیں یعنی لینتھانائیڈز اور ایکٹی نائیڈز ۔انہیں پیریاڈک ٹیبل میں سب سے نیچے دو قطاروں میں رکھا گیا ہے ۔ یہ F بلاک عناصر کہلاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu