English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Innkeeping Noun سرائے کا مالک ہونا ۔
Innocenceinnocency
Innocency Noun معصومیت ۔ بھولا پن ۔ انجان پن ۔
Innocent Noun مَعصُوم ۔ سَلیم ۔ بَد اندَیش نہ ہونا
Innocent criminal Noun نا سمجھ مجرم ۔
Innocent have nothing to fear Idiom سانچ کو آنچ نہیں ۔ سچ کو آنچ نہیں ۔
Innocentium syphilis Noun آتشک غیر خبیثہ
Innocently Adjective نیا خیال رائج کرنا ۔ نئی بات پیدا کرنا ۔
Innocents day
Innocuity Noun بے مضرتی ۔ بے ضرر ہونا ۔
Innocuous Adjective بے ضرر ۔ غیر مضرت رساں ۔
Innocuously Adverb بے ضرر طَور پَر ۔ بغیر نُقصان پہنچاۓ ۔
Innocuousness Noun بے ضرری ۔ عدم مُضرت ۔ بے مضرتی ۔ بے لُطفی ۔
Innofensive Adjective غیر جارحانہ ۔ غیر دل خراش ۔ بے آزار ۔
Innominable Adjective جس کا نام نہ لیا جا سکے یا نہ رکھا جا سکے ۔
Innominal vein Noun بے نام ورید
Innominata osse Noun بے نام ہڈیاں
Innominate Adjective بے نام ۔ جس کا کوئی نام نہ رکھا گیا ہو ۔ لا اسمہ ۔
Innominate aneurysmal Noun بغیر نام کی ورید کا انورسما
Innominate bone Noun بے نام ہَڈّی ۔ لا اِسمی ہڈّی ۔ کُولھے کی ہڈّی ۔
Innominate unnamed
Innominatum os Adjective بیڑو کی ایک ہڈی جس کا کوئی نام نہیں ۔
Innominatus canaliculus Noun قنالچہ بے نام
Innosite an پٹھوں کی رطوبت میں پائی جانے والی ایک قسم کی رطوبت ۔
Innovate Verb ایجا دکر نا ۔
Innovated Verb ایجا د کیا ۔
Innovation Noun اِختراع ۔ جِدَّت ۔ تبدیلی ۔ مُسلمہ قوانین ۔ بِدعَت ۔ طرز نو ۔
Innovational Adjective نیا ۔ نا آزمودہ ۔ نو ایجاد ۔
Innovationist Adjective اختراع پسند ۔
Innovativeinnovatory