English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inkingt Noun ٹائپ میںروشنائی لگانا
Inkle Noun نواڑ ۔ پٹی ۔ ایک کتائی فیتہ ۔ کتان کا دھاگا ۔
Inkling شبہ خیال کا اشارہ ۔
Inkneed Adjective گھٹنے پر سے اندر کی طرف مڑے ہوے پاوں والا
Inkpot دوات ۔
Inksaar Name انکسار ۔ عاجزی ۔ عجز ۔ خاکساری ۔
Inkshed Noun روشنائی ڈالنا ۔روشنائی ضائع کرنا لکھنے میں
Inkstand Noun سیاہی کا عموماً دہرا ظرف ۔ دوات ۔ اکثر مع قلم و قلمدان ۔
Inkster Noun شکستہ نویس، بد خط،بدنویس۔
Inkwellbritinkpot
Inkwood Noun سیاہ چوب ۔ مُنطقہ حارہ کا ایک درخت جو غرب الہند اور فلوریڈا میں پایا جاتا ہے ۔
Inky Adjective کالا ۔ سیاہ ۔ روشنائی دار ۔ روشنائی آمیز ۔ سیاہی آمیز ۔
Inlace Verb گو ٹا کنا ری لگانا ۔
Inlaced Verb گوٹا کناری لگائی ۔
Inlaid Verb جڑ ا ۔
Inland Adjective اندرونی ملک ۔ وہ حصہ جو ساحل سے دور ہو ۔ اندرونی ملک میں ۔ اندرون ملک کی طرف ۔
Inland bill Adjective ملکی ھنڈی ۔
Inland invoice Adjective ملکی بیچیک ۔
Inland marine insurance mar Adjective ملکی بحری بیمہ ۔
Inland navigation نہروں اور دریاﺅں میں جہاز رانی ۔ درون ملکی جہاز رانی ۔
Inland trade Adjective دورون ملک تجارت ۔
Inland transaction Adjective درون ملک معاملت ۔
Inland transport Adjective درون ملک حمل و نقل ۔
Inland waterways transpt Adjective درون ملک آبی راستے ۔
Inlander Noun اندرون مُلک کا باشِندہ ۔ مُلکی باشِندہ ۔
Inlandish Adjective مُلکی ۔ دیہی ۔ دیہاتی ۔
Inlaw Noun, Adverb تاریخ۔محفوظ ۔قانونی طور پر
Inlay جڑنا مرصع کرنا ۔
Inlay with Idiom سجانا ۔
Inlayad Verb سجا یا ۔