English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Injury birth Noun ضرر ولادت
Injury simple Noun ضرب خفیف
Injury wound Adjective زخم ۔ کسی تیز دھار آلے سے لگنے والا کٹ ۔
Injustice حق تلفی ۔
Ink اِنک ۔ سياہی ۔ روشنائی
Ink bag Noun مچھلی کا مثانہ نما کیسہ جس میں سیاہ رطوبت رھتی ہے
Ink ball Noun ایک چھوٹی گدی جس سےطابع ٹائپ میں پیام کو لکھ دیتاہے
Ink berry Noun بعض جھاڑیوں اوران کی گوندی سے پھل کا نام ۔شرابتہ الراعی کے خاندان کی ایک جھاڑی
Ink born Noun سینگ کی دوات ۔ عالمانہ الفاظ
Ink cap Adjective انک کیپ ۔ زہریلی کھمبی ۔ سانپ کی چھتری ۔ زہریلی کھمبیوں کا ایک گروپ ان کی ٹوپی مخروطی یا گھنٹی نما ہوتی ہے ۔ پکنے پر سیاہی جیسے سیال میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔
Ink cartridge Noun انک کارٹریج ایک ڈسپوز ایبل ماڈیول جس میں روشنائی ہو تی ہے او ر یہ انک جیٹ پرنٹر میں استعمال ہوتی ہے ۔
Ink gland Adjective انک گلینڈ ۔ رنگ ریز چ غدود ۔ کچھ مچھلیوں میں پایا جانے والا ایک غدود سیاہ رنگ کا مادہ خارج کرتا ہے ۔ اس سے مچھلی کے ارد گرد موجود پانی گدلا ہو جاتا ہے اور مچھلی حملہ آور سے بچ نکلنے میں کامیاب ہو جاتی ہے ۔
Ink india rubber Noun سیاہی
Ink jet printer or inkiet printer Noun انک جیٹ پرنٹر ایک نان امپیکٹ پرنٹر جس میں مائع روشنائی ارتعاش یاحرارت پیدا کرنے سے دھند میں تبدیل کردی جاتیہے او ر انہیں پرنٹ ہیڈ کے باریک سوراخوں میں سے سپرے کیا جاتا ہے
Ink nuto Noun ہڑہلیلہ ۔زنگی ہڑ
Ink pad Noun روشنائی کی گدی
Ink pencil Noun سیاھی پنسل
Ink plant Noun ایک قسم کی یورپی جھاڑی
Ink pot دوات ۔
Ink pot دوات ۔
Ink powder Noun روشنائی کے سفوف کے اجزا
Ink spot Noun روشنائی کا دھبا ۔جلدپر سیاہ داغ
Ink writer Noun تلغرافی الہ جو پیام کو سیاھی سے لکھ دیتا ہے
Inkberrywinterberry
Inkblot Noun سیاہی کا دھبّا ۔ دھبّوں والی تصویر جو نفسیاتی جائزوں میں اِستعمال ہوتی ہے ۔
Inker سیاہی کی مہر لگانے والا آلہ ۔
Inkeraser Noun روشنائی کو مٹا نے والا
Inkhorn Noun قرن روشنائی ۔ دوات ۔ قرنی دوات ۔ سینگ اور چیز کی بنی ہوئی دوات ۔
Inkiness Noun کالک ۔ سیاہی ۔ روشنائی آمیزی ۔ سیاہ آمیزی ۔ سیاہی مائل ہونے کی حالَت ۔
Inking roller Noun طبا عت: نورد