English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inheritance the transmission of information in the form of genes from parents to offspring Phrase وراثت ، والدین سے اولاد میں جینز کے ذریعے معلومات کا انتقال ۔
Inheritanee Noun ان ہیریٹنس آبجیکٹ اور پروگرمنگ میں ایک کلاس کی خصوصیات کا اسی کلاس سے اخز کردہ کلاسوں میں ٹرانسفر خصوصیات جیسے اوین فائلز کا پیرنٹ پرو گرام یا پراوسیس سے دوسرے پروگرام یا پروسیس میں ٹرانسفر جسے پیرنٹ چلانے پر مجبور کرتا ہے ۔
Inherited Verb وارث ہوا خو بیوں کا مالک ہوا ۔
Inherited ability Noun وراثتی صلاحیت ۔
Inherited capacity Noun موروثی استعداد ۔
Inherited character Noun موروثی خاصہ ۔
Inheritor Noun وارِث ۔ میراث پانے والا ۔
Inheritressinheritrix
Inhernt جبلی ۔ پیدائشی ۔ وراثت میں حاصل کردہ ۔
Inhesion Noun حلُول ۔ کِسی چیز کا ذاتی طور پر وجُود ۔ خِلقیّت ۔ فِطرت ۔
Inhibit مزاحمت کرنا ، روکنا ۔
Inhibited Verb اجتناب کیا ۔
Inhibited by its antibacterial action
Inhibition Noun اِمتَناع ۔ رُکاوَٹ ۔ عمَل کا جُزوی یا مُکَمَّل ضیاع جو ذہنی یا جِسمانی ہو
Inhibitiveinhibitory
Inhibitor مانع ، رکاوٹ پیدا کرنے والا ۔ ایسا اضافی مادہ جو رکاوٹ پیدا کرے یعنی کسی تعامل کو روک دےیا اسےسست کر دے مثلاً H2S اورAs مرکبات جذب کے عمل کے ذریعے غیر ہم جنسی عمل انگیزی کو روک دیتے ہیں ۔ ایک مانع حلقی تعاملات کوروک دیتا ہے ۔یا پھر سطح پر ایسی تہہ جما دیتا ہے ۔جو تعامل میں مزاحمت کرتی ہے ۔
Inhibitor 1biol competitive inhibition noncompetitive inhibition
Inhibitor a substance that reduces the rate or effectiveness of a process Phrase مانع ، مزاحم ، عمل روک ، وہ شہ جو کسی عمل کی شرح یا موثر پن کو کم کر دیتی ہے ۔
Inhibitorinhibiter
Inhibitory Noun, Adjective مزاحمتی ۔ حرکتی ۔ مزاحمت کرنے والا ۔
Inhibitory center Noun مرکزا متناعی
Inhidit Verb اجتناب کرنا ۔
Inhomogeneity Noun نا جنسیت ۔ بے جِنسی ۔ بغیر جِنس کے ۔
Inhomogeneous Adjective ناجِنس ۔ غیر متجانس ۔ مختلف النّوع ۔
Inhomogenous semiconductor a semiconductor in which the concentration of donor and acceptor impurities Phrase غیر یک فیزی نیم موصل ، ایسا نیم موصل جس میں دہندہ اور قبول کنندہ کثافتوں کے ارتکاز میں پوزیشن کے لحاظ سے تبدیلی ہوتی ہے ۔
Inhormonious Adjective بے آہَنگ ۔ غیر متوافِق ۔ بے میل ۔ ناہم آہنگ ۔ بے سُرا ۔ بے تال ۔
Inhospitable Adjective نامہربان ۔ مہمان نانواز ۔ جو مہمان کی خاطَر تواضع نہ کرے ۔
Inhospitableness Noun بے فیضی ۔ مہمان نانوازی ۔ ناساز گاری ۔ بے توفیقی ۔
Inhospitably Adverb مہمان نانوازی سے ۔ ناساز گاری سے ۔ بِلا تواضع و مُدارَت ۔
Inhospitality Noun مہمان نانوازی ۔ بے فیضی ۔ رُوکھا پَن ۔