English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inhalatorium Noun بھپارہ کے ذریعہ علاج کرنے کی جگہ
Inhale سانس اندر لے جانا ۔
Inhaled Verb سانس لیا ۔
Inhaler Noun شمامہ ۔ دَم کَش ۔ دوا کا بھپارا لینے کا آلہ ۔ بھپالہ ۔ سانس کھینچنے والا ۔
Inharmonic Adjective ناموزُوں ۔ ناآہَنگ ۔ بے ربط ۔ غیر مُترنم ۔ بے ہنگم ۔ غیر مُتناسَب ۔
Inharmonious Adjective بے آہنگ ۔ بے سُرا ۔ بے لُطف ۔
Inharmoniously Adverb ناموزُونی سے ۔ بے آہنگی سے ۔
Inharmoniousnessinharmony
Inhaulinhauler
Inhell Verb جہنم میں ڈالنا ۔
Inhere Verb اندر موجُود ہونا ۔ جاگُزیں ہونا ۔ فِطری طور پر حامِل ہونا ۔ مثلاً اوصاف و صِفات کا ۔
Inhered Verb مستقل ہوا ۔
Inherence پکا ہونا ، پیدائشی ہونا ۔
Inherenceinherency
Inherency Noun لاینفک ہونا ۔ موجودگی۔
Inherent Noun جَبلی ۔ پَیدائشی ۔ وَراثَت میں حاصَل کَردَہ
Inherent bias Noun جبلّی طرفداری ۔
Inherent error Noun ان ہیرنٹ ایرر فرض کر نے ڈیزائن منطق الگور تھم یا ان کے کسی بھی ملاپ کا ایرر جو پروگرام کے کام میں خلل ڈالے قطع نظر اس بات کے کہ وپروگرام کتنی اچھی طرح رائیٹ کیا گیا ہے ۔
Inherent immunity Noun انفرادی صنفی مزاج سے مناعت
Inherent vice ارثی نقص ۔
Inherent vice insce Adjective ماکولات کھانے کی چیزوں کا ۔
Inherently Adverb ذاتی طور پَر ۔ خلقی طور پر ۔
Inherit وارث ہونا ۔
Inherit law Verb ورثہ پانا وارث ہونا ۔
Inheritabilityinheritableness
Inheritable Adjective وَراثت پذیر ۔ قابِل توارَث ۔ قابِل وراثت ۔
Inheritably Adverb بطور وارث ۔ وراثت میں ۔
Inheritance Noun میراث ۔ اِرث ۔ ترکہ ۔ وراثت ۔ وِرثہ ۔ جائیداد ۔
Inheritance law Adjective میراث ورثہ ارث ترکہ ۔
Inheritance tax محصول وراثت ۔