English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Initial condition | Noun | ابتدائی شرط ۔ شروع کی شرط ۔ |
| Initial heat | Noun | ابتدائی حرارت |
| Initial investment | Adjective | ابتدائی سرمایہ کاری ۔ |
| Initial teaching alphabet | Noun | اِبتدائی تَدریسی ابجد ۔ پڑھنے پڑھانے کا ایک طریقہ جِس میں انگریزی کی بُنیادی تَقریری اصوات کی نُمائندگی ۴۴ علامات سے ہوتی ہے ۔ |
| Initial training students | Adjective | وہ ترتیب جو طلبہ کسی پیشہ کو اختیار کرنے سے پہلے اس پیشہ کے متعلق لیتے ہیں ۔ |
| Initialed | Verb | مختصر دستخط کیے ۔ |
| Initialism | Noun | ناموں کے بِجاۓ اِن کے ابتدائی حروف کے استعمال کا طریقہ ۔ |
| Initialization | Noun | آغاز کار ۔ شروع کرنے والا ۔ سٹارٹ کرنے والا ۔ |
| Initialization string | Noun | انیثیلا ئزیشن سٹرنگ ایک ڈیوائس کو بھیجی جانے والی کمانڈز کا سلسلہ خصوصا ایک موڈیم تا کہ اسے کنفیگر او ر استعمال کے لیے تیار کیا جا سکے ۔ |
| Initialize | Verb | کِسی عمل کے آغاز کے لیے کمپیوٹر کو چُست کرنا ۔ |
| Initializer | Noun | انیثیلائز ایک ایسا اظہار جس کی ویلو ایک متغیر کی پہلی انیشیل ویلیو ہے ۔ |
| Initially | Adverb | اِبتداً ۔ اِبتدائی طور پَر ۔ |
| Initialness | Noun | ہدایَت ۔ اِبتدائیت ۔ شُروع ۔ اِبتدا ۔ آغاز ۔ |
| Initials | Noun | مختصر دستخط ابتدائی حروف ۔ |
| Initiatc | Adjective | اغاز کا شروع |
| Initiate | شروع کرنا داخل کرنا ۔ | |
| Initiated | Verb | ابتدا کی ۔ |
| Initiating structure | Adjective | شخصیت کا وہ عنصر جس کے ذریعے کوئی شخص دیگر اشخاص کے افکار و افعال پر اثرانداز ہوتا ہے ۔ |
| Initiation | تعارف ، آغاز ، باضابطہ شمولیت ۔ | |
| Initiation fee | Idiom | معاشرے میں داخل ہونے کی فیس ۔ |
| Initiative | پیش قدمی ، پہلا قدم ۔ | |
| Initiator | Noun | بادی ۔ آغاز کُنِندہ ۔ تعارُف کُنِندہ ۔ |
| Initiatory | Adjective | اِبتدائی ۔ تمہیدی ۔ اَوّلین ۔ اِقدامی ۔ شُروع کا ۔ |
| Initis | Noun | عضلاتی بافت میں سوزش |
| Initrator | Adjective | مبتدی۔ اغاز کرنے والا۔ روشناس کرنے والا |
| Injah | Name | اِنجاح ۔ کامیاب ہونا ۔ ضرورت ۔ حاجت ۔ مقصد ۔ مطلب ۔ خواہش پوری ہونا ۔ |
| Injar | Name | انجار ۔ مطلب پورا ہونا ۔ ضرورت پوری ہونا ۔ ،مقصد پورا ہونا ۔ |
| Injaz | Name | انجاز ۔ وفا کرنا ۔ نبھانا ۔ پورا کرنا ۔ |
| Inject | ٹیکہ لگانا ۔ | |
| Injectable | Adjective | قابِل تزریق ۔ قابِل دخُول ۔ |