English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inhuman Adjective غیر اِنسانی ۔ شیطانی ۔ بے رحم ۔ بے تَرس ۔ وحشی ۔
Inhumane Adjective بے رحم ۔ نامہربان ۔ سَنگدِل ۔ ظالِم ۔ غیر ہمدرد ۔
Inhumanely Adverb بے رحمی سے ۔ سَنگدِلی سے ۔ بیدردی سے ۔ وحشیانہ ۔
Inhumanity Noun بیدردی ۔ عدم اِنسانیت ۔ بے رحمی ۔ سَنگدِلی ۔ سختی ۔
Inhumanly Adverb غیر اِنسانی طور پر ۔
Inhumation Noun دَفَن ۔ تدفین ۔
Inhume دفن کرنا ۔
Inhumed Verb دفن کیا مٹی دی ۔
Ini Noun آئی این ٹی ڈاس ا ور ونڈ وز میں فائل ایکسٹنشن جو ایک انیشیلا ئزیشن فائل کی شناخت ہے جس میں کسی ایپلیکیشن پروگرام کے بارے میں یوزر کی ترجیات او ر سٹارٹ اپ انفارمیشن موجود ہوتی ہیں ۔
Iniae Noun قفائی ، گردن کی پشت ، گدی
Inial Adjective تشریح قفاینہ سے متعلق
Inifile Noun آئی این آئی فائل انیشیلا ئزیشن فائل کا اختصار ایک ٹیکٹ فائل جو ونڈوز کی ابتدائی کنفگریشن او ر و نڈوز بیسڈا یپلیکیشن کی معلومات پرمشتمل ہو تی ہے مثلا فانٹس کی ڈیفالٹ سیٹنگ حاشیئے او ر سطر میں فاصلے دینا ۔
Inimical Adjective دشمن ۔ حریف ۔ نقصان دہ ۔ خطر ناک ۔
Inimicalinimicable
Inimically Adverb دُشمنی سے ۔ مُخالفت سے ۔ عداوَت سے ۔ معاندانہ ۔
Inimicalnessinimicality
Inimitabilityinimitableness
Inimitable Adjective بے نظیر ۔ ناقابِل نقل ۔ بے مِثال ۔ لاثانی ۔ بکتا ۔
Inimitableness Noun عدم تقلیدیت ۔ بے نظیری ۔ بے مثالیت ۔ یکتائی ۔
Inimitably Adverb بے نظیر طور پَر ۔ یکتائی سے ۔ ناقابِل تَقلید طور پر ۔
Inion Noun گدی کا ابھار
Iniquitous Adjective بے اِنصافی کا ۔ ناحق ۔ اِنصاف ۔ گُناہگار ۔ بعید از اِنصاف ۔
Iniquitously Adverb بے اِنصافی سے ۔ نااِنصافی سے ۔ گُناہگاری سے ۔ ظُلماً ۔ گُنہگارانہ ۔
Iniquitousness Noun نااِنصافی ۔ گُناہگاری ۔ بدخصالی وغیرہ ۔
Iniquity Noun بے اِنصافی ۔ سخت نااِنصافی ۔ بدمعاشی ۔ گُناہ ۔ بُرا کام ۔
Init Noun آئی این آئی ٹی پرانے مکنٹوش کمپیوٹرز میں ایک سسٹم ایکسٹنشن جوسٹارٹ اپ کے وقت میموری میں لوڈ کیا جاتا ہے ۔
Initial ابتدائی ۔
Initial ability level Adjective کورس کے آغاز میں جو اہلیت موجود ہو ۔
Initial accent Noun ابتدائی بل ۔
Initial beginning Adjective آغاز ۔ ابتدا ۔ شروع ۔