English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inguinal canal Noun مرد میں منی اور عورت میں رحم کی نالی
Inguinal gland Noun چڈوں کے غدود
Inguinal hernial Noun چڈھے کا ہرنیا
Inguinal ring ing
Inguinale granuloma Noun گہرے رنگ کی جلد دانے افراد میں آتشکی رسولی جو بالعموم چڈوں میں بنتی ہے
Inguino Prefix سابقہ؛ بمعنی چڈے کا ۔ جانگھ کا ۔
Inguino scrotal Adjective اُربی ۔ چڈے اور خضیہ دانی سے متعلق ۔
Inguinolabial Noun چڈے اور شفران سے متعلق
Ingulf Verb گھیرے میں کھینچ لینا۔
Ingulfed Verb گھیرے میں کھینچ لیا ۔
Ingunalis felces Noun چڈوں کا درانتی نما رباط
Ingurgitate Verb ہڑپ کَرنا ۔ لالچ کے مارے بڑی مِقدار میں کھانا ۔ نِگلنا ۔ ہڑپنا ۔
Ingurgitated Verb نگلا بڑپ کیا ۔
Ingurgitation Noun ہَڑپ ۔ ٹھونس ۔ ٹھانس ۔ فراگیری ۔ غٹ غٹ ۔
Inhabit آباد کرنا ۔
Inhabitability Noun قابلِ سکونت ہونا
Inhabitable Adjective قابِل سکُونَت ۔ قابِل بودوباش ۔
Inhabitancyinhabitance
Inhabitant Adjective باشِندہ ۔ ساکِن ۔ اہل ۔ باشی ۔ مُستقِل سکُونت رکھنے والا ۔
Inhabitation Noun بَستی ۔ سَکُونت ۔ بُودوباش ۔ آبادی ۔ رہائش ۔ مکان ۔ ڈیرا ۔
Inhabitativeness Noun ایک ہی جگہ رہنے کی رفتار یاطبعیت ۔
Inhabited Adjective آباد ۔ بَسا ہُوا ۔ مسکُونہ ۔
Inhabiter Noun ساکِن ۔ رہنے والا ۔ باشِندہ ۔ رہائشی ۔ آباد ۔
Inhalant Adjective دَم کَش ۔ نفس کَشِندہ ۔ اندر سانس کھینچنے والا ۔ جو سانس اندر کھینچنے کے لیے اِستعمال ہو ۔
Inhalation Adjective بھَپارَہ ۔ لَخلخَہ ۔ ہَوا یا بُخارات کو سانس کے ذَریعے اندَر لے جانا
Inhalation anesthesia Noun سونگھنے سے سن (بے حس) ہونا
Inhalation anthrax Noun انتھراکس کی سب سے خطرناک قسم جو اون کی صفائی اور دھنائی کرنے والوں میں ملتی ہے جب بذریعہ سانس انتھراکس کے جراثیم پھیپھڑوں میں داخل ہو جاتے ہیں
Inhalational Adjective اِستنشاقی ۔ لخلخی ۔ بپھارے سے مُتَعلِّق ۔
Inhalational anthrax Noun سانس کے ذریعے انتھراکس کے جراثیم کا پھیپھڑوں میں داخل ہو جانا
Inhalator Noun شمامہ ۔ وہ آلہ جو سانس لینے میں مدد دیتا ہے ۔