English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ingrate | Noun | ناشُکرا ۔ ناشُکر گُزار شخص ۔ نمک حرام ۔ ناسپاس ۔ |
| Ingrately | Adverb | ناشُکر گُزاری سے ۔ ناسپاسانہ ۔ |
| Ingratiate | Verb | کوشِش کر کے دُوسروں کی خُوشنودی حاصِل کرنا ۔ دل میں گھر کرنا ۔ |
| Ingratiated | Verb | خو بصو رت بنایا دل میں جگہ کی ۔ |
| Ingratiating | خُوش کُن ۔ پسندیدہ ۔ مُتملق ۔ | |
| Ingratiatingly | Adverb | خوش کُن طور پَر ۔ خوشامَد سے ۔ |
| Ingratiation | Noun | خوشامد ۔ پَسندیدگی ۔ محبوب سازی ۔ |
| Ingratiatory | Adjective | خوشامدانہ ۔ محبُوب سازانہ ۔ |
| Ingratitude | Noun | ناشُکری ۔ ناسپاسی ۔ اِحسان ناشناسی ۔ بیوفائی ۔ |
| Ingratitude is the child of pride | Idiom | غرور ناشکرے پن کی ماں ہے ۔ |
| Ingravescence | Noun | افزونی مرض ۔ افزائش ۔ اِشنداد ۔ |
| Ingravescent | Adjective | افزایندہ مرض ۔ مرض وغیرہ کی شِدَّت بڑھانے والا ۔ |
| Ingravidate | Verb | حاملہ کرنا ۔ گابھن کرنا ۔ بھاری کرنا ۔ |
| Ingravidation | Noun | حاملہ کرنا یا حاملہ ہونا ۔ |
| Ingredient | جزو ، ترکیبی جزو ۔ | |
| Ingress | Noun | دَخَل ۔ ادخال ۔ دخُول ۔ داخلہ ۔ |
| Ingression | Noun | ادخال ۔ دخُول ۔ داخلہ ۔ دروازہ ۔ گُزار ۔ |
| Ingressive | Adjective | دخُولی ۔ داخلہ سے مُتَعلِّق ۔ اِبتدائی ۔ آغازی ۔ |
| Ingressive aspect | Noun | دخولی کیفیت ۔ |
| Ingressiveness | Noun | دخُولیت ۔ |
| Ingridient | Noun | جزو ، مرکب کا کوئی حصہ |
| Ingroup | Noun | ایک گروہ کے اَرکان جو اِتنے متجائس اور ہم نوع ہوں کہ دُوسروں کے اِخراج پر مُتفق و مُتحِد ہوں ۔ |
| Ingrowing | Adjective | اَندر کی طرف بڑھنے والا ۔ دَروں رو ، مثلاً ناخُن جو گوشت کے اندر کی طرف بڑھ رہا ہو ۔ |
| Ingrowing hair | Noun | واپس جلد کی طرف مڑ جانے والے بال |
| Ingrowing toenail | Noun | دَرلحمی ناخُن ۔ جانبی نَسیج میں ناخُن کا پھَیلنا جِس سے سوزِش ہو جاتی ہے |
| Ingrown | Adjective | اندر کی طرف بڑھا ہُوا ۔ دروں رفتہ ۔ |
| Ingrown nail | Noun | ناخن کا گوشت میں گھسنا |
| Ingrowth | Noun | دروں روَی ۔ |
| Inguen | Noun | جانگھ ۔ چڈا ۔ |
| Inguinal | Adjective | چڈھے کے متعلق ۔ |