English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inghamite Noun بینجامن اِنگیم۔ کے فرقے کا رکن ۔
Ingiminate Verb دوچند کرنا ۔ تکرار کرنا ۔ دُہرانا ۔ بار بار کہنا ۔ رَٹ لگانا ۔
Ingimination Noun تَکرار ۔ رَٹ ۔
Inginal ring ing
Ingle Noun آگ ۔ چُولھے میں جلنے والی آگ ۔ چُولھا ۔ آتِشدان ۔
Ingle bench Noun آتش دان کے پاس رکھی ہوئی بنچ ۔
Ingle cheek Noun آتش دان کا پکھا ۔
Ingle nook Noun وہ گوشہ جس میں دود کش ہو ۔
Ingle side Noun آتش دان ۔ انگیٹھی ۔
Inglenook Noun آگ کے قریب گوشہ ۔ آتِشدان کے قریب گوشہ ۔
Ingleside Noun آتِش دان کا پہلُو ۔
Inglorious Adjective قبیح ۔ خَفیف ۔ جو عِزَّت کی بِجاۓ ذِلَّت لاۓ ۔
Ingloriously Adverb بے غیرتی سے ۔ شرم ناک طور پر ۔ خِفَّت سے ۔ فضیحت سے ۔
Ingloriousness Noun خِفَّت ۔ شرم ناکی ۔ قباحت ۔ بے غیرتی ۔ بدنامی ۔
Ingluneosis Noun تشنج قلب ، قلبی تشنج
Ingluvies Noun (حیوانیات) سنگدانہ۔ پوٹا ۔
Ingness Adjective داخل ہونے کا حق ۔
Ingoing Adjective داخل ۔ در آمد ہونے والا ۔ اندر آنے والا ۔ نفوذ کرنے والا ۔
Ingorge Verb ہڑپ کرنا ۔ ٹھونسنا ۔ ڈھکوسنا ۔
Ingot دھات کا ڈلہ ۔ دھاتی سلاخ ۔
Ingot fin Adjective دھاتی سلاخ ۔
Ingot iron Noun خالِص لوہا ۔ خالِص لوہا جو خاص فولاد بنانے کے کام آتا ہے ۔
Ingraft Verb قلم لگانا پیوند لگانا ۔
Ingrafted Verb قلم لگائی پیوند لگائی ۔
Ingrain Verb با رآ و ر کرنا بھرنا ۔
Ingrain dyestuffs دانہ دار مادہ رنگی ۔ ناقابلِ حل رنگدار مادے جو براہ راست حل پذیر اجذاء کے ریشوں پر بنتے ہیں ۔
Ingrained Adjective جِس کی جڑیں گہری ہوں ۔ پکّا ۔ مُزمِن ۔ مُکمل ۔ خاک وغیرہ جو تہ تک پہنچی ہو ۔
Ingrainedly Adverb پُختگی سے ۔ راسِخ طور پر ۔
Ingrainengrain
Ingram regime a treatment Noun ایک قسم کے معالجے کا طریق کار ۔