English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ing paper | کِسی گَروہ یا سیٹ کی ایک چیز | |
| Inga dulcis | Noun | جنگل جلیبی ، دکھنی ببول |
| Inga pterocarpa | Noun | پیلا گل مہر |
| Ingate | Noun | اندر داخل ہونا ۔ داخلہ ۔ رسائی ۔ |
| Ingather | Verb | جمع کرنا ۔ اِکٹھا کرنا ۔ بٹورنا ۔ مثلاً فصل ۔ انبار کرنا ۔ |
| Ingatherer | Noun | جمع کرنے والا ۔ جمع آوَر ۔ انبار کُنِندہ ۔ خرمن بٹوریا ۔ |
| Ingathering | Noun | خرمن بٹوری ۔ جمع آوری ۔ خرمن برداری ۔ انباریت ۔ |
| Ingeminate | Verb | دہرانا ۔ مکرر کرنا ۔ مُستقل امن پر برابر زور دینا ۔ |
| Ingeminated | Verb | داگنا کیا تکرار کیا ۔ |
| Ingemination | Noun | تکرار کرنا ۔ بار بار کہنا ۔ رٹ لگانا ۔ |
| Ingenerate | Adjective | پیدا نَشدہ ۔ غیر مولُود ۔ خِلقی ۔ پیدائشی ۔ جبلی ۔ ذاتی۔ |
| Ingenerated | Verb | جننا پیدا کیا ۔ |
| Ingenerately | Adverb | غیر مولُود طور پر ۔ |
| Ingeneration | Noun | ناپیدائش ۔ عدم تولید ۔ |
| Ingenious | Adjective | ہوش مَند ۔ ہوشیار ۔ چالاک ۔ باوسائل ۔ اِختراع پَسند ۔ |
| Ingeniously | Adverb | ہوشمندانہ ۔ اِختراع پسندانہ ۔ فراست سے ۔ زیرکی سے ۔ |
| Ingeniousness | Noun | ہوشمندی ۔ اِختراع پَسندی ۔ شعُور ۔ ہُنر ۔ اِستعداد ۔ |
| Ingenue | Noun | معصُوم لڑکی ، بالخصوص جِس طرح اسٹیج پر پیش کی گئی ہو ۔ |
| Ingenueism | Noun | بھولا پن ۔ معصومیت ۔ |
| Ingenuity | Noun | ہُنر مندی ۔ اِختراع پَسندی ۔ ہوشیاری ۔ چالاکی ۔ |
| Ingenuous | Adjective | شریف ۔ معصُوم ۔ سادہ ۔ صاف ۔ واضح ۔ راست باز ۔ |
| Ingenuously | Adverb | معصُومیّت سے ۔ سادگی سے ۔ عالی مُنشانہ ۔ عُمدَگی سے ۔ |
| Ingenuousness | Noun | معصُومیت ۔ سادگی ۔ عُمدَگی ۔ عالی منشی ۔ |
| Ingerminate | Verb | اگانا ۔ ابجانا ۔ |
| Ingest | Adjective | ان جیسٹ ۔ ماخوذ ۔ مدخول ۔ کسی فرد کی طرف سے کھائی جانے والی غذا کا غذائی نالی میں داخل کیا جانا عام طور پر چبا کر یہ عمل کیا جاتا ہے ۔ |
| Ingesta | Noun | ماخوذات ۔ جِسم میں داخِل کردہ اشیا ۔ ماکولات ۔ |
| Ingestant | Noun | بذریعہ منہ پیٹ میں لے جانے والی غذا |
| Ingested | Verb | خو راک دوائی وغیرہ لی ۔ |
| Ingestion | Noun | ادخال ۔ خوراک یا دَوا کو مِعدہ میں لے جانا |
| Ingestive | Adjective | شِکم بُرانہ ۔ غذا خورانہ ۔ ادخالی ۔ |