English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Infundibulum of tendon Noun اورطہ کو پکڑنے والی نس یا بندھن
Infundifubliform fascia Noun رائے قمعی
Infuriate Verb اِشتعال دینا ۔ غُصَّہ دِلانا ۔ طیش دِلانا ۔ غضب میں لانا ۔ غضب ناک ۔ برہم ۔
Infuriated Verb سخت ناراض ہوا ۔
Infuriatelyinfuriatingly
Infuriating طیش میں لانے والی بات ۔
Infuriatingly Adverb برافروختہ کرتے ہوئے ۔ طیش دلا کر ۔
Infuriation Noun غضب ۔ غُصّہ ۔ خشم ناکی ۔ اِشتعال ۔ برہمی ۔
Infuscateinfuscated
Infuse نئی روح پھونکنا ۔
Infused Verb داخل کیا ۔
Infuser Noun اُنڈیلنے والا ۔ تزریق کُنِندہ ۔
Infusibility Noun نقع پذیری ۔ ناقابلِ تحلیل ہونا ۔ ذوب نا پذیری ۔
Infusible Adjective ناقابِل تحلیل ۔ حل ناپذیر ۔ خساندنی ۔
Infusile Adjective ذوب ناپذیری ۔
Infusion Noun القا ۔ نَقاعت ۔ سیال کا کَشِشِ ثَقَل سے جِسَم میں بہنا
Infusionism Noun نقاعیت ۔ نفخیت روح ۔
Infusionist Noun نقاعیت کا حامی ۔
Infusions خیساندہ ۔ کچھ ادویات کا رقیق محلول ۔
Infusive Adjective ریزندہ ۔
Infusodecoction Noun خیساندہ اور جوشاندہ
Infusor Verb ورید کے اندر آہستہ آہستہ سلائی کے ذریعہ کسی طرح کی پتلی چیز کو پہنچانے کا آلہ ۔
Infusor an instrument Noun وہ آلہ جس کے ذریعے ورید کے اندر آہستہ آہستہ سیال چیز پہنچائی جائے ۔
Infusoria Noun یک خلیہ اجرام کا مجموعہ ۔ جو خیوانیات اور نباتیات کی سڑی ہوئی رطوبت میں پایا جاتا ہے ۔
Infusorial Adjective نمروئی ۔ نقوعی ۔
Infusorian Noun نقوعیَّہ ۔ نمرو ۔ مژگاں دار نُخز حوینی ۔ طبقہ کا فرد ۔
Infusorium Noun نقوعیات کا منفرد حوین ۔ نقوعیہ ۔ نمرو ۔
Infusory Adjective نقوعیات ۔ نمرویاں ۔
Infusum Noun خیساندہ ، نقوع
Ing Suffix لاحقہ: حسب ذیل الفاظ کے آخر میں آتا ہے ۔ اسم مصدر اور حاصل مصدر ۔