English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Infratemporal Adjective کنپٹی سے نیچے واقع ۔
Infratemporal crest Noun کنپٹی کے نیچے چوٹی
Infratemporal iliocolic Noun بالائی کن پٹی غار
Infraterritorial Adjective اندرون ملک ۔
Infratonsillar Noun لوزتین کے نیچے
Infratracheal Noun حنجرہ کے نیچے
Infratrochlear Adjective آنکھ کے عضلہ چرخی کے چرخینے کے نیچے واقع ۔
Infratubal Noun ٹیوب کے نیچے
Infravergence Noun ایک آنکھ کا نیچے کی طرف جھکاﺅ جبکہ دوسری کا درست
Infraversion Noun ایک آنکھ کا نیچے کی طرف جھکاﺅ
Infrequency Noun ندرت ۔ کمیابی ۔ نایابی ۔ نادِر الوجودی ۔ قِلَّت ۔
Infrequent Adjective قلیل الوقُوع ۔ کم ۔ شاذ ۔ نایاب ۔ نادِر ۔
Infrequent pulse Noun نبض متفاوت
Infrequently Adverb کم یاب طور پر ۔ شاذ و نادِر طریقے سے ۔ کبھی کبھی ۔ ندرست سے ۔
Infringe Verb توڑنا ۔ مثلاً قانُون ۔ فسخ کرنا ۔ خلاف ورزی کرنا ۔ تجاوُز کرنا ۔
Infringed Verb تجاویز کی ۔
Infringement خلاف ورزی ۔ کسی کے حق میں دست اندازی ۔
Infringement of patent right خلاف ورزی حق اختراع ۔ اگر کوئی شخص کسی دوسرے شخص کے حق اختراع کی خلاف ورزی کرے تو حسب دفعہ ۔
Infringer Noun خلاف ورزی کرنے والا ۔ خلل انداز ۔ نافرمان ۔ فاسِخ ۔
Infrolaterla Noun زیریں جانبی
Infructuous Adjective بنجر ۔ غیر زرخیز ۔ بے ثمر ۔ جِس کا پھل نہ آۓ ۔
Infructuously Adverb بے فائدہ طور پر ۔ لا حاصل طور پر ۔
Infrugal Adjective فضول خرچ ۔ غیر مُحتاط ۔ خرچیلا ۔
Infula Noun اُسقف کے تاج یا کلاہ پر دو فیتوں میں سے کوئی ۔
Infumed دھواں دیا ہوا ۔
Infundibularinfundibulateinfundibuliform
Infundibulate Adjective قیفی ساخت رکھنے والا ۔ قیف نما ۔
Infundibuliform Adjective قیف ساخت کا ۔ قیف نما ۔
Infundibuliform recess Noun حلقومی چھوٹی خالی جگہ
Infundibulum Noun قیفی ساخت ۔ قیف ۔ کوئی قیف نُما راستَہ