English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Infrangible Adjective ناقابِل شَکِست ۔ ناقابِل تجاوُز ۔ شَکِست ناپذیر ۔ ناقابِل فسخ ۔
Infrangibleness Noun محکمی ۔ ناقابل شکست ۔ جو ٹوٹ نہ سکے ۔ جِس کی خلاف ورزی ممکن نہ ہو ۔
Infrangibly Adverb ناقابِل شَکِست طور پر ۔
Infraorbital Adjective (تشریح) حلقہء چشم سے نیچے واقع ۔ زیر محجری ۔
Infraorbital canal Noun آنکھ کی نچلی نالی
Infraorbital foramen Noun سوراخ زیر محجری
Infrapatellar Noun چپٹی کی ہڈی کے نیچے
Infraposed Adjective زیریں ۔
Infraposition Noun زیریں ہونا ۔
Infrared Adjective زیریں سُرخ ۔ زیر سُرخ ، جیسے طیف کی غیر مرئی شُعاعیں جو مُرئی طیف کے سُرخ سِرے کے باہِر واقع ہوں ۔
Infrared ir
Infrared microscope Noun مادرائے سرخ شعاعوں والی خوردبین
Infrared port Noun انفر اریڈپورٹ کمپیوٹر پر ایک آپٹیکل پورٹ جو انفر اریڈ صلاحیت رکھنے والی ڈیوائس سے انٹرفیس کرنے کے لیے ہو ۔
Infrared radiation Noun زیریں سُرخ اِشعاع ۔ وہ تابکاری جو گرام فوارے سے خارِج ہوتی ہے اور اِن مادّوں کو گرم کرتی ہے جو اِسے جَذب کرتے ہوں ۔
Infrared rays Adjective طویل ویولینگتھ برقی مقناطیسی سپیکٹرم کی غیر مرئی شعاعیں ۔
Infrared spectroscopy انفراریڈ طیف بینی ۔ انفراریڈ تابکاری مالیکیولز کی داخلی گردش یا ارتعاش سے پیدا ہوتی ہے ۔ یہ حرکات مخصوص انجذابی پٹیاں طیف میں دکھاتی ہیں ۔ ایٹموں کے جوڑوں کے درمیان متعدد بانڈز (c-c,c=c,c=o,)وغیرہ مخصوص ارتعاشی فریکوئنسیاں رکھتے ہیں جو انفراریڈ طیف میں پٹیاں بناتی ہیں ۔ انفراریڈ طیف بینی سے مالیکیولی تشاکل،ڈھانچے اور گروپس کے بارے میں قیمتی معلومات ملتی ہیں ۔ اسی طیف بینی سے نئے مرکبات کی شناخت کی جاتی ہے ۔(فنگر پرنٹس)
Infrared spectroscopy a form of absorption spectroscopy that utilizes electromagnetic radiation in the infrared region Phrase زیریں سرخ طیف بینی ، انجذابی طیف بینی کی ایک قسم جو زیریں سرخ حصے میں برقی مقناطیسی شعاعوں کو استعمال کرتی ہے ۔
Infrascapular Adjective زیر کتفی۔ مونڈھے کی ہڈی کے نیچے ۔
Infrasocial Adjective تنہائی پسند ۔ (کیڑا)
Infrasonic Adjective زیر صوتی ۔ زیر آواز ۔ اِنسانی کان کی سمعی اِستعداد سے کم تعدد کی حامِل آواز ۔
Infrasound Noun زیریں صوت ۔ اِنتہائی ہلکے تعدُّد کی آواز ۔
Infrasound sound with a frequency of less than 16 hz which is the normal lower limit of human hearing Phrase زیر آواز ، آواز کی تعدد ارتعاش یعنی قریباَ بیس ہرٹز سے کم تعدارتعاش واپریشر لہریں یا ارتعاش ۔
Infraspinal Adjective ریڑھ کے نیچے ۔ عظم الکتف کی ریڑھ کے نیچے واقع ۔
Infraspinous Noun کندھے کے نچلے حصہ نخاع میں
Infraspinous iliocolic Noun شانہ کی ہڈی میں سامنے کی طرف بڑا غار
Infrastapedial Adjective رکابی ہڈی کے محور میں واقع ۔
Infrasternal Adjective سینے کی ہڈی کے نیچے ۔ زیر قصی ۔
Infrastrocture Adjective ترقی یافتہ معاشیات کی بنیادی ضروریات مثلا سڑکیں ریلوے بجلی اور پانی ۔
Infrastructure Noun ہیکل اساسی ۔ بُنیادی ڈھانچا ۔ بُنیاد ۔
Infrasture وسیع پیمانے پر حکومت کے ادارے ۔ شعبہ جات مثلاً پانی بجلی ٹیلی فون وغیرہ ۔