infrared spectroscopy – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

انفراریڈ طیف بینی ۔ انفراریڈ تابکاری مالیکیولز کی داخلی گردش یا ارتعاش سے پیدا ہوتی ہے ۔ یہ حرکات مخصوص انجذابی پٹیاں طیف میں دکھاتی ہیں ۔ ایٹموں کے جوڑوں کے درمیان متعدد بانڈز (c-c,c=c,c=o,)وغیرہ مخصوص ارتعاشی فریکوئنسیاں رکھتے ہیں جو انفراریڈ طیف میں پٹیاں بناتی ہیں ۔ انفراریڈ طیف بینی سے مالیکیولی تشاکل،ڈھانچے اور گروپس کے بارے میں قیمتی معلومات ملتی ہیں ۔ اسی طیف بینی سے نئے مرکبات کی شناخت کی جاتی ہے ۔(فنگر پرنٹس)

🔹 Roman Urdu