English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Information system Verb کسی تنظیم کا مواصلاتی ڈھانچا ۔
Information theory Noun نظریہ اِطلاع ۔ ارسال کردہ پیغام کے عمل اور اِستعداد کا شماری مُطالعہ۔
Informational Adjective اِطلاعی ۔ معلوماتی ۔
Informative Adjective پُراز معلومات ۔ معلومات افزا ۔ معلُوماتی ۔ اِطلاعی ۔
Informative advertising Noun معلوماتی تشہیر ۔
Informatively Adverb معلومات افزا طور پر ۔ معلوماتی طور پر ۔
Informativeness Noun معلومات افزائی ۔ معلُومیت ۔
Informatory Adjective معلوماتی ۔ اِطلاعی ۔
Informed Adjective مُطلَّح ۔ باخبر ۔ آگاہ ۔
Informedness Noun با خبری ۔ ہر طرح کی خبر رکھنے والا ۔ سب جاننے والا ۔
Informer Noun مُخبر ۔ غماز ۔ خبر رساں ۔ جاسُوس ۔
Infortune Noun نحس ستارہ یا اثر ۔
Infoseek Noun انفوسیک ۔ ایک ویب سرچ سائیٹ جو یوزر کو مکمل ٹیکسٹ رزلٹ اور متعلقہ سائٹس کی درجہ بند فہرستفراہم کرتی ہے ۔
Infra Adverb تحتی ۔ ذیل میں ۔ آگے ۔
Infra Adverb تحتی ۔ ذیل میں ۔ آگے ۔
Infra axillary Adjective تشریح و نباتیات: زیر بغلی ۔
Infra branchial Adjective حیوانیات: زیر خیشومی ۔
Infra calvicular Adjective زیر تر قومی ۔
Infra clavicular Noun زیر ہنس ، ہنسلی کے نیچے
Infra dig Adjective جو شایان شان نہ ہو ۔ خلاف شان ۔
Infra dig infra dignitatem
Infra diginfra dignitatem
Infra human Noun, Adjective اِنسان سے کم تر ۔ تحت اِنسانی ۔ ذیل اِنسانی ۔
Infra orbital Adjective آنکھ کے گڈھے کے نیچے ۔
Infra red Adjective زیریں سُرخ ۔ زیر سُرخ ۔ زیریں سُرخ شُعاعوں سے مُتعلق ۔
Infra red radiation
Infra red rays Adjective سرخ ایٹی شعاعیں غیر مرعی شعاعیں جو نظر نہیں آتی اگر طیف میں ہوں ۔
Infra renal Adjective گردے کے نیچے زیر کلوی ۔
Infra sound Noun زیریں صوت ۔ بہت ہلکے تعداد کی آواز ۔
Infra spinatus Verb کندھے کا ایک پٹھا ۔