infinite loop – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

انفینیٹ لوپ ۔ ایک لوپ جو سیمنٹک یا لاجک ایررز کی وجہ سے حسب معمول ذرائع سے کبھی ختم نہیں کیا جاسکتا ۔ ایک لوپ جس میں ارادتا کوئی واضح ٹرمینیشن کنڈیشن نہیں دی جاتی لیکن یہ سائیڈ افیکٹس یا براہِ راست دخل اندازی کے نتیجے میں ختم ہوجاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu