English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Infinity Noun لا مَتناہِيَت ۔ نا محدُودی ۔ لا محدُودِيَت ۔
Infinlte Adjective لامَتناہی ۔ غَير محدُود ۔ بے حَد ۔ بے اِنتِہا ۔
Infirm Adjective عليل ۔ کَمزور ۔ ضَعيف ۔ ناتَواں ۔ غَير مَضبُوط ۔ نا طاقَت وَر ۔
Infirmarer Noun عہد وسطی کی خانقاہوں میں؛ شفاخانے کا منتظم۔
Infirmaress Noun عہد وسطی میں؛ شفاخانے کی منتظمہ ۔
Infirmary Noun مَريض خانَہ ۔ چھوٹا شِفا خانَہ ۔ ڈِسپنسَری ۔
Infirmation Noun کمزور کرنا ۔ ناتواں بنانا ۔ ناپائیدار بنانا ۔
Infirmative Adjective کمزور ۔ بے کار ۔
Infirmity Noun کَمزوری ۔ ضُعف ۔ ناتَوانی ۔ جِسمانی يا اِخلاقی بيماری ۔ خامی ۔
Infirmly Adverb کَمزوری سے ۔ ضَعيفی سے ۔
Infirmness Noun کَمزوری ۔ ضَعف ۔ نَقاہَت ۔
Infix Verb گاڑ نا جڑنا ۔
Infix notation Noun ان فکس نوٹیشن ۔ ایک نوٹیشن جسے اظہار قلمبند کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں جس میں آپریٹرز اپنے آرگومنٹس کے درمیان ظاہر ہوتے ہیں ۔ جیسے ٹو جمع فور میں ہیں ۔
Infixation Noun قابلِ الحاق ۔ قابلِ اِضافہ وغیرہ ۔
Infixed Verb گا ڑ جڑ ا ۔
Inflama Verb آگ لگانا ۔ جلادینا ۔
Inflame Verb روشن کرنا ۔
Inflamed Verb روشن کیا ۔
Inflamed ulcer Noun قرحہ متورم
Inflamer Noun بھَڑکانے والا ۔ مُشتَعِل کَرنے والا ۔ آگ لَگانے والا ۔
Inflammability inflammableness
Inflammabilityinflammableness
Inflammable Adjective آتَش گير ۔ اِشتَعال پَذير ۔ آسانی سے بھَڑَک اُٹھنے والا ۔
Inflammable describing a substance that can bust into flame Phrase آتش گیر ، ایسا مادہ جسے فوراَ آگ لگ جاتی ہے ۔
Inflammableness Noun اِشتعال پذیری ۔ اُبالنے کا عمل ۔ اُبلنے یا کھولنے کا عمل ۔
Inflammably Adverb اِشتِعال پَذيری سے ۔ آتَش پَذيرانَہ ۔
Inflammation سوزش سوجن ۔
Inflammation septum Noun ورم غشاء مصلی
Inflammation would be stopped
Inflammatorily Adverb اِشتعال انگیز طور پر ۔ آتِش انگیزانہ ۔ آتِش گیر انداز میں ۔